اللھما بلغنامکہ والمدینہ
اللھما ارزقنا زیارتہ الحرمین الشریفین
اللھما اکرمنا بزیارتہ بیتک الحرام
آمین
❤️
"جس چیز کے کھونے سے آپ کو ڈر ہو تو اُسے کھو دیں تاکہ آپ ڈرنا چھوڑ دیں ۔"
چی گویرا
"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"
you are automatically 99% boring if you don't use emojis while chatting...
تم سب لوگ اپنے اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کر مجھے کچھ دیر اکیلے رہنا ھے
😑
سب کو پسند آ جاؤں پیسہ تھوڑی ہوں 😐🎃
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر
درد سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ھے
parents teach us everything except how to live without them 🥀
Someone:- what is your favorite book?
Me:- Restaurant Menu
لوگ تو مطلبی ہیں
لوگ تو ہم بھی ہیں
کشتی ہے مگر ہم میں کوئی نوح نہیں ہے
آیا ہوا طوفان خدا جانے کدھر جائے
ہم بھی ہیں کسی کہف کے اصحاب کی مانند
ایسا نہ ہو جب آنکھ کھلے وقت گزر جائے
یہ تمنا ہے کہ آزادِ تمنا ہی رہوں ۔۔۔۔۔۔۔
السعادة ليست في كثرة ما نملك،
بل في قناعة القلب بما أُعطي
خوشی اس میں نہیں کہ ہمارے پاس کتنا کچھ ہے،
بلکہ اس میں ہے کہ دل کو جو کچھ ملا ہے اس پر قناعت ہو۔


اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے
🖤
Kisi ko apni life kharab mat krny do... apki life hai bai khud kharab kro 🎃
بحیثیت انسان ہمارے پاس جو اختیارات ہیں اُن میں سے بدترین "ترک تعلق" ہے، اور بعض اوقات اُن میں سے بہترین بھی" ترک تعلق" ہے۔
کسی ایسے شخص سے کبھی مت ڈرو جس کے پاس لائبریری ہے اور وہ بہت ساری کتابیں پڑھتا ہے۔
تمہیں کسی ایسے شخص سے ڈرنا چاہیے جس کے پاس صرف ایک کتاب ہو اور وہ اُسے مقدس سمجھتا ہو لیکن اُس نے اُسے کبھی پڑھا نہ ہو۔
فریڈرک نطشے
۔۔۔۔
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو
مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں
....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain