Damadam.pk
WaFa-Ali22's posts | Damadam

WaFa-Ali22's posts:

WaFa-Ali22
 


کبھی کبھی نا.....
انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،
کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔
جیسے کہ ۔۔۔
اپنا خیال رکھو،
تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،
اچھے وقت کا انتظار کرو،
خدا کی ذات پر یقین رکھو،
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،......
ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں.....
خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.

WaFa-Ali22
 

*ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں…!*
*ہجرت میں ہی بقا ہے۔*
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے —
جہاں دل نہ لگے، جہاں سکون نہ ہو، وہاں سے خود کو آزاد کیجیے۔
زندگی بہت خوبصورت ہے،
اسے چند تلخ لمحوں کی نظر مت کیجیے۔

WaFa-Ali22
 

Not everything i post is my situation, sometime i post your situation on your behalf

Romantic Poetry image
W  : A post by Ramin khan old DD user - 
Islamic Quotes image
W  🔥 : Ameen 💕 - 
WaFa-Ali22
 

أنا من أولئك الذين يغيبون وﻻ يفتقدهم أحد 🫀
میں ان لوگوں میں سے ہوں جو غائب ہو جاتے ہیں اور کوئی ان کی کمی محسوس نہیں کرتا۔🖤

WaFa-Ali22
 

Mjy apny Gmail ka password b yad hai or tum logo ko lgta hai m tumhari purani IDs bhol chuki hun 🤦🎃

WaFa-Ali22
 

"No criminal is worse than a woman who wants to live for herself"

WaFa-Ali22
 

Grave of the fireflies
soooooo emotional and best ever animation i ever watched

WaFa-Ali22
 

یہ نہیں کہا گیا کہ سب کو موت آئے گی، بلکہ کیا خوبصورت لفظ کا استعمال کیا اللہ پاک نے، *ذائقہ*
Everonone will taste it
ذائقہ مزیدار بھی ہو سکتا اور کڑوا بھی۔۔۔
ہر بندے کا چھکنا مختلف ہوگا، کسی کو بیڈ پر موت آجاتی ہے، کسی کو پانی میں، کسی کو گاڑی میں، کسی کو آگ میں، کسی کو گولی لگ جاتی، کسی کو کھانے سے، کسی کو بیماری سے،
اللہ پاک آسانی والا معاملہ فرمائے

WaFa-Ali22
 

ہم نے لہجوں کو سمجھنے کی ریاضت کی ہے
ہم کو آداب نہ جینے کے سکھاؤ لوگو
انکی آواز سے لگتا ہے کہ زندہ ہوں ابھی . ۔
میرے آنگن سے پرندے نہ اڑاؤ لوگو
فوزیہ شیخ

WaFa-Ali22
 

i will handle it but i will cry first 😑

WaFa-Ali22
 

"For you a thousand times over"
والا فرینڈ نہیں ملا لائف میں

WaFa-Ali22
 

jaha m مسکرا don to samj lena اختلاف hai... 🎃

WaFa-Ali22
 

wo pochna ye tha ky
تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا

WaFa-Ali22
 

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی

WaFa-Ali22
 

I'd for sale

WaFa-Ali22
 

آگے بڑھ کر زندگی کو پوری طرح سے سینے سے لگا لیں۔
کہ
ہمیں ایک دن مرنا ہے ہر دن نہیں۔

Bury me before i bury you.... She did
W  : Bury me before i bury you.... She did - 
WaFa-Ali22
 

drop your favorite book name 👇