Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

زندگی میں جب ایک بار دھوکہ مل جاتا ہے
تو انسان چاہ کر بھی کبھی دوبارہ اعتبار نہیں کر پاتا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ان لوگوں کے ساتھ ہر گز نہ بیٹھو جن کا مقصد دنیا ہو جن کی گفتگو میں چغلی اور غیبت ہو جن کا مشغلہ ایسے کاموں میں وقت گزارنا ہو جو بالکل لایعنی ہوں کیونکہ اس طرح وہ لوگ تمھارے ایمان کو رفتہ رفتہ کمزور کریں گے۔ اور تمھارا نفس بھی پھر تمھیں معصیت و گناہ کی راہ پر تنگ کرنا شروع کر دے گا.
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*حدیث* :
*اَلْغِيْبَةُ اَشَدُّ مِنَ الزِّنى*
*ترجمہ* : غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے ۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*قلم ایک سادہ مگر طاقتور آلہ ہے جو خیالات کو کاغذ پر نقش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی روشنائی علم، تخیل اور جذبات کو الفاظ کی صورت میں دنیا کے سامنے لاتی ہے۔ ایک قلم کی نوک میں وہ طاقت پوشیدہ ہے جو دلوں کو بدل سکتی اور تاریخ رقم کر سکتی ہے۔🍁🍁*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ کو ٹھنڈا کر دیا جاتا ہے، جو ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے، جو دریا میں راستہ بنا دیتا ہے، جو یوسف کو یعقوب سے ملا دیتا ہے، جو شدید طوفان میں کشتی نوح کو پار لگا دیتا ہے۔ تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے، جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے؟❤️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

د مینی چل ورتــه ورځــي خو هسې مـا ســوځــوي
د خـنـدا شنه شي راته وایي جانان څه ته وایي
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

په محبت کې دې زخمي شوم
په جدایئ کې به دې ځان وژنم مئینه
.d5.m5
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دا بعضې خلک شیطانان دې
زمونږ ده مینې دوښمنان دې
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

راشه قسم راسره وڪڔه
ڪه نازولي مي ساتي درسره ځمه
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

په زړه کی ډیر راباندی ګران یی
ناخبر یاره تاته نه وایم حالونه🙈
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہ سہی
ترچھی نظر سے دیکھ مگر دیکھ تو سہی
اللّہ پہ امان
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی توجہ کوئی اہمیت نہیں رکھتی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ڈیپریشن ایک قدرتی بیماری نہیں ہے یہ ہماری زندگی میں آنے والے بے قدرے لوگوں کا دیا ہوا تحفہ ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

**رسول الله ﷺ فرمایلي دي* :
*د قیامت په ورځ هېڅ شی د بنده د اعمالو په تله کې
*دومره درانه ندي، لکه د هغه ښه اخلاق.
*♥️(رواهُ الترمذي : ۲۰۰۳)❤️.
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

یہ بھائی بھی کسی سوتن سے کم نہیں ہوتے جب امی سے ڈانٹ پڑ رہی ہو تو
یہ ساتھ بیٹھ کر آگ پہ تیل چھڑکنے کا کام کرتے ہیں
😄😆😃
اب کوئی نہیں تیل چھڑکنے والا گھر میں 😔🥺
مانو بھی چلی گئ
😞
مس یو بھائی
از قلم وفا نور آفریدی

میری بہن میری شان ہے 
اس پر جان بھی قربان ہے 
 مانو نور❤️وفا نور
W  : میری بہن میری شان ہے اس پر جان بھی قربان ہے مانو نور❤️وفا نور - 
Wafaaa_Nooor
 

میری زندگی کی وہ شام حسین ہوجائے
جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف سے آمین ہوجائے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نظرانداز کرتے ہو
تیری قسم نظر آنا چھوڑ دیں گے
گھر کے آئینے میں اک تیری تصویر ہے
تصویر تو کیا وہ آئینہ بھی توڑ دیں گے
اور نہ رہ جائے تیری محبت کا ایک بھی قطرہ میرے سینے میں
نکالیں گے دل باہر اور نچوڑ دیں گے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

بہت سے خوبصورت الفاظ ہیں مجھ میں لیکن
کتابوں کی طرح میں خاموش رہتی ہوں
😑😑😑
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

عورت کی عزت پردہ حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے میں نے مردوں کو احتراماً ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے
♥️♥️♥️
از قلم وفا نور آفریدی