جب دعا کرو اپنی دعا میں دوسروں کو بھی یاد کیا کرو
ہو سکتا ہے کسی کے نصیب کی خوشیاں آپ کی دعا کے ایک حرف کی منتظر ہو
از قلم وفا نور
اپنی قیمت اتنی ہی رکھو جتنی ادا ہو سکے
زیادہ انمول ہوئے تو اکیلے رہ جاؤ گے
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور
خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ضرورت ہے
از قلم وفا نور
سہنے والوں کو اگر صبر آ جائے نا
تو کہنے والوں کی اہمیت دو کوڑی کی رہ جاتی ہے
از قلم وفا نور
یا اللہ میں نے اپنا فیصلہ تجھ پر چھوڑ دیا ہے
تو بہتر انصاف کرنے والا اور بدلہ لینے والا ہے
از قلم وفا نور
مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی
بس
مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے
جو دوستی کے لباس میں منافق ہو
از قلم وفا نور
دنیا کا سب سے قیمتی مائع آنسو ہے
یہ ١٪ پانی اور ٩٩٪ احساسات پر مبنی ہے
کسی کو تکلیف دینے سے پہلے سوچ لیا کریں
از قلم وفا نور
جس کو علم ہو جائے کہ اللّٰہ بڑے غور سے سنتا ہے
تو وہ پھر اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتا
از قلم وفا نور
ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف نیک دکھنا
اور نیک کہلانا چاہتے ہیں
اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے
از قلم وفا نور
جب ہر انسان آپ کو بلکل ختم کر دے
تب
آپ انسانوں کا نہیں نمازوں کا انتظار کرتے
ایک ایسے سجدے کو ڈنڈ رہے ہوتے ♥️
کے آپ سے آپ کا رب راضی ہو آپ پھر سے جینے کے قابل بنے
نماز فجر
اللّٰہ حافظ
جمعہ مبارک
از قلم وفا نور آفریدی