Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

بلندی کی طرف جاتے ہوئے راستے میں پھولوں کے بیج پھینکتے جاؤ تاکہ زوال کا سفر پر سکون رہے گا
اگر کانٹے پھینک کر جاؤ گے تو وآپسی پر خار دار جھاڑیاں ملیں گی اور وآپسی کا سفر تو ہر صورت میں آپ کو طے کرنا ہوتا ہے
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

اچھے فیصلے تجربے سے آتے ہیں اور تجربہ برے فیصلوں سے پیدا ہوتا ہے
زندگی کی اصل کامیابی یہ ہے کہ پچھتاوے میں وقت ضائع نہ کریں غلطیوں سے سبق لیں اور ہر قدم آگے بڑھاتے رہیں
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

تم اپنا مستقبل تو بدل سکتے ہو لیکن تم اپنی عادت بدل سکتے ہو اور تمہاری عادت ہی تمہارا مستقبل بدلیں گی
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

اپنی جگہ بدلیں اپنے لوگ بدلیں اپنا ماحول بدلیں
لیکن کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنی شخصیت کبھی نہ بدلیں
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

♥️__♥️
*﷽*
*اَللّٰــھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَـمَّدٍ کَمَا صَلَّیۡـتَ عَلٰی اِبۡـــرَاھِیۡـمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبۡرَاھِـــیۡمَ اِنَّـکَــ حَـــمِیۡدٌ مَّـــجِیۡدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکۡــ عَلٰی مُــحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُــحَمَّدٍ کَــمَا بَارَکۡــتَ عَلٰی اِبۡــرَاھِیۡمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبۡــرَاھِیۡمَ اِنَّــکَ حَمِـیۡدٌ مَّــجِیۡدٌ*
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
🌿📿🌿📿🌿
گڈ نائٹ
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

مومن کی دنیا میں کاش نہیں
کن فیکون پر یقین ہوتا ہے
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے
تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا
بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

Follow the Al Quran channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb656B2Jf05duRVJb91N

Wafaaa_Nooor
 

تم مانگتے وہ ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے
لیکن اللّٰہ تعالیٰ وہی دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے بندوں کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا با برکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ ❤️ 💯
خوش راہوں
گڈ نائٹ
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور اسے ایسی خوشیوں سے نواز دے جو اس کی روح کو سکون بخشیں۔ ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے، اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

مضبوط تو وہ ہے جو رونے کے بعد اپنے آپ کو خود سمجھائے کہ "اللہ ہے نا، سب ٹھیک کر دے گا." ❤️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ایک بات یاد رکھنا دوست محبت ہو یا کھانا اگر کسی کو ضرورت سے زیادہ دوگے تو وہ ہمیشہ اسے ادھورا چھوڑ چھوڑ کر چلا جائے گا
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

مسکرا کر تیرے گھیرے سے نکل جاؤں گئ
اے اداسی میں تیرے ہاتھ نہیں آؤں گئ
جیتنا ہوگا تو جیتوں گئ محبت سے اسے
میں کبھی دوسرا راستہ نہیں اپناؤں گئ
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

اسے کہو اب تو ہمیں ملكيت دیدے اپنی
عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے بھرتے
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

*اپنے ہمسفر سے اپنے جیسا ہونے کی اُمید نہ کریں* ❤🩹
*آپ کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے* 💔🥲
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

*مجھے لگتا ہے _______________❤🩹*
*ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے 💔🥲*
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

سکون بھری زندگی گزارنے کے لیے اصول بنا لیں۔۔۔ چاھے جو بھی ھو جائے۔۔۔
آپ نے سب سے پہلے چائے یا کافی پینی ھے۔❤️
از قلم وفا نور