Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

آپ کی پسندیدہ چیزیں آپ کو کبھی بھی بغیر محنت اور آسانی سے نہیں ملتیں
🖤
میری پسند کی کوئی چیز نہیں دنیا میں
نہ مُجھے کچھ پسند آیا کبھی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جن کے اسٹیٹس اور پوسٹ وقت پورا ہونے سے پہلے ہی ڈیلیٹ ہو جائیں نا تو سمجھ جائیں کہ میسیج اصل حقدار تک پہنچ گیا ہے
.d5
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

زندگی میں قدم قلم اور قسم ہمیشہ سوچ سمجھ کر اٹھانے چاہیے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مجھے جھوٹ کی عادت نہیں اور نہ کبھی کہا جھوٹ ہمیشہ سچ پر ہی لائف سٹائل بنا رہا
پر ہمیشہ مجھے ہر بات کا ثبوت دینا پڑھا
جب ثبوت دے کر کہا جائے ہمیں تو پتہ تھا آپ ٹھیک کہتی ہے 😑
جب پتہ تھا پھر سوال جواب کیسے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر خیالات میں گہرائی ہو تو
کردار میں سادگی آجاتی ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کبھی کبھی ہم کوشش کر کے بھی نہیں محسوس کروا سکتے اپنا درد کیسی کو۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر آنکھ کی بینائی ختم ہو جائے تو انسان رات اور دن میں فرق نہیں کر سکتا اسی طرح دل اندھا ہوجائے تو انسان حق اور باطل میں فرق نہیں کر سکتا
💔💔💔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

په محبت باندى دنيا ودانه
د نفرتونو نه څه نه جوړيږى❤💯
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وختہ قرار شہ امتحان زمونگ دا مینے مکڑا
مونگہ پہ زڑہ باندے لیکلی یاران نہ ھیراو.💪 ❤❤
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

زمانہ لاکھ خلاف سہی مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا
مگر یہ بھرم کبھی مت توڑنا کہ میرے پاس تم ہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دل جس کا طلبگار ہے اس کو خبر ہی کہاں
بہت پاکیزہ ہوتی ہے یک طرفہ محبت بھی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وہ محسوس کرے ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ
اس کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

آبلے پاؤں کے رکنے نہیں دیتے مجھ کو ....
اور تکلیف بھی چلنے سے بہت ہوتی ہے......
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

surat...yaseen
baqi...110
Date ...20 May 2025
Day... Tuesday
Wafa_Noor_Afridi

Wafaaa_Nooor
 

Date 19_May_2025
Day_Monday
5_Surat yaseen
Baqi_115
Wafa_Noor_Afridi

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

زندگی صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
میں نے ہر شخص کو یہاں خوشیوں کا انتظار کرتے دیکھا ہے
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor