یادیں ہمارے پسندیدہ لمحوں کی لاشیں ہوتی ہیں..
مگر...
ہم انہیں دفناتے نہیں کیونکہ ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا...
از قلم وفا نور آفریدی

تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیئے،
انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی...
🖤🍁از قلم وفا نور آفریدی
نفرت گنہگار سے نہیں گناہ سے کرو
ہو سکتا ہو کہ وہ آپ کی محبت میں آکر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے
از قلم وفا نور آفریدی
میں ایک شخص کی شہزادی ہوں
اور مجھے اس کا مان رکھنا ہے
♥️♥️♥️
از قلم وفا نور آفریدی
نہیں ہوگا کمزور کبھی تمہارا کبھی ہمارا رشـتہ
یہ تـو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم
از قلم وفا نور آفریدی
وقت اپنا نہ رہے تو اپنے بھی اپنے نہیں رہتے
از قلم وفا نور آفریدی
رشتے نبھانے کیلیئے وعدوں یا قسموں کی ضرورت نہیں
دو خوبصورت دل ہوں❤❤
ایک اعتماد والا ❤ دوسرا احساس والا❤
از قلم وفا نور آفریدی
بڑی کرپشن کر رہے ہو تم میرے دل ❤ میں رہ کر،
سنبھل جاؤ ______!!😉
کہیں ایسا نہ ہو کے نا_اہل ہو جاؤ،😍😍
از قلم وفا نور آفریدی
عشق کرنے کا سلیقہ ہمیں نہیں آتا
عشق کر کے مکر جانے کا طریقہ ہمیں نہیں آتا
ہمیں آتا ہے تو بس یاد کرنا
تمھیں بھولا دینے کا وظیفہ ہمیں نہیں آتا
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain