Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر کوئی حقیقت میں مر جاۓ
تو رونے والا ایک ہجوم ہوتا ہے
لیکن اگر بندہ اپنے ہی اندر خود مر جاۓ
تو میت بھی اس کی اور رونے والا بھی وہ تنہا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نہیں ہے کوئی منتظر ہمارا جس سے کریں دل کی بات
سو جاؤ کہ دنیا مصروف ہے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

🌟ہماری ذات سے صرف ہمیں فرق پڑتا کسی اور کو نہیں اس لیے اپنی قبر کی تیاری کریں وہاں لے جانے والے اعمال کو دیکھیں۔۔۔۔
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

قسمت میرے رب نے لکھی ہے تو
افسوس کیسا جو بھی ہو گا بہترین ہوگا
انشاء الله ۔
نماز فجر
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اس جمعہ المبارک صدقے میرے اللّٰہ مجھے وہ عطاء کر جو مجھے مانگنا نہیں آتا
آمین
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جمعہ کے روز درود پاک اور سورہ کہف کا خاص اہتمام کیجئے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

#______✨🍂🌧️☔
یہ 🌧بارش سب رنگین نظارے
حسین❤ لگتے ہیں تمہارے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ایک گزارش ہے تجھ سے ذرا رک کے برسنا آ جائے جب میری محبّت توہ پھر جم کے برسنا 🌧🌦
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا ہے
اور سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اس کی تو صرف دنیا خراب کر رہے ہیں لیکن اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا
بلکہ کچھ خاص لوگوں کے لئے جیتا ہے جو اس کی پوری دنیا ہوتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نیت صاف ہو جائے
تو نصیب بھی بدلنے لگتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی