"تُم مُحبت ہو"۔۔۔
"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے"۔۔😘
تمہارے ساتھ گزرا ہر منٹ ایک خوبصورت احساس ہے۔۔۔
حسین یادیں ہیں 😍
تیرے سنگ گزر جائے یہ عمر جو باقی ہے 🥀❤️
زندگی کا ہر لمحہ میں تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں ❤️
تم میرے لئے وہ واحد دنیا ہو ۔۔
جہاں اگر تمہاری موجودگی نا ہو ....•••
تو زندگی کی سحر ناممکن ٹھہرے۔ !!🖇️❤️
از قلم وفا نور آفریدی
عشق کیا ہوتا ہے لوگوں کو سیکھائیں گے
تم صرف دینا ساتھ نکاح کر کے بتائیں گے ہم
از قلم وفا نور آفریدی
مُجھے تُم سے مِلنے کی طلب ہمیشہ سے رہی ..!
لوگ کہتے ہیں کہ؛ ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دِل بھر جاتا ہے لیکن! میں نے جب بھی تُمہیں دیکھا ، مُجھے تُم سے پہلے سے زیادہ مُحبت ہوئی......!💞
از قلم وفا نور آفریدی
نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاکر
عورت خود ان سے اظہارِ محبت کرتی ہے
❤️❤️❤️
از قلم وفا نور آفریدی
محبت میں انائیں کیسی اگر آپ
کہیں تو قدموں میں بیٹھ جاؤں
از قلم وفا نور آفریدی

محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,

از قلم وفا نور آفریدی
🌺تم💞 ہنسو💞 تو 💞خوشی 💞مجھے💞 ہوتی💞 ہے💝
❤تم 💞روٹھو💞 تو 💞آنکھیں💞 میری 💞روتی💞 ہیں 💞
💖تم 💞دور 💞جاو💞ٴ تو 💞بے چینی💞 مجھے 💞ہوتی💞 ہے💕
❤محسوس💞 کر💞 کے💞 دیکھو💞 محبت💞 ایسی💞 ہوتی💞ہے💞 ۔
💞تمہارے💞نام💞
💞از 💞قلم 💞وفا 💞 نور 💞آفریدی 💞
"وہ جب اظہارِ محبت کرتا ہے،،🖤
تو ایسا لگتا ہے جیسے بوجھل اداس شب میں بہت سے جگنو چمک پڑے ہیں_" ♥️
از قلم وفا نور آفریدی
محبت کی تصدیق چاہتے ہو تو🥀
محسوس کرو
ایک چہرہ پورے اطمینان سے
جو خیال میں ابھرے
وہی حق ہے..❤️🌸🖤
از قلم وفا نور آفریدی
کاش تم مجھے ایسے مل جاو😍
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ہیں
🥺
از قلم وفا نور آفریدی
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ
حَمِیْد مَّجِید’‘....🦋✨❣️🥰
نماز عصر
اللّٰہ حافظ
❤️
دعاؤں میں یاد رکھیں
از قلم وفا نور آفریدی
صحیح بات اور درست لہجہ مخاطب کو اپنی طرف ایسے کھینچتا ہے جیسے گلاب کا پھول تتلیوں کو از قلم وفا نور آفریدی
تمہاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے تم بدلہ نہ لو معاف کر دو اسے جس نے تمہیں سب سے زیادہ تکلیف دی ہے
از قلم وفا نور آفریدی
اَل٘ـحَـیَـاۃُ مَـعَ الـلّٰـهِ اَج٘مَـلُⓛ
اللّٰہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے,❤️🌍
از قلم وفا نور آفریدی
🤲وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ❤️ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءَُ🤲
از قلم وفا نور آفریدی
*لا_تٙرجُ_اِلّا_رٙبّٙکٙ"*🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو♥️
از قلم وفا نور آفریدی
💕پیارے نبی کریم ﷺکی پیاری باتیں💕
💕نبیﷺ نے فرمایا:💕
"دو دروازے (گناہ کے) ایسے ہیں؛ جِن کی سزا دنیا میں جلدی ملتی ہے:
سرکشی و بغاوت اور (والدین کی) نافرمانی!"
(السلسلة الصحيحة : 320)
💕نبیﷺ نے فرمایا:💕
"مومن مرتا ہے، تو اُس کی پیشانی پر پسینہ آجاتا ہے!"
(مشکوۃ المصابیح : 1610)
💕نبیﷺ نے فرمایا:💕
"ہر اُس کام سے بچو؛ جِس سے بعد میں معذرت کرنی پڑے!"
(السلسلة الصحيحة : 317)
💕نبیﷺ نے فرمایا:💕
"برکت تمہارے بزرگوں (عمر رسیدہ لوگوں) کے ساتھ ہے!"
(السلسلة الصحيحة : 32
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
🪷🌿 *تعلق میں اداکاری نہیں*
*وفاداری کا معاملہ رکھئیے*🪷🌿
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain