Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

surat yaseen
5parhi
baqi 85
24_may_2025
Saturday
Wafaaa_Nooor

Wafaaa_Nooor
 

دادیاں نانیاں لاڈ اٹھانے کے لئے ہوتی ہیں،
ذمہ داریاں اٹھانے کے لئے نہیں۔
وہ اپنے وقتوں میں سب ذمہ داریاں نبھا کر اب اس عمر کو آن پہنچی ہیں کہ انہیں آرام دیا جانا چاہیے۔
آپ کے بچے پالنا آپ کا کام ہے،
ان کا نہیں ۔
ان کی محبت کو ان کی سزا مت بنائیے۔
> احساس کیجیے۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ضروری تو نہیں کہ اللّٰه نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملے،
کبھی کبھی مجھ جیسی گناہگار کو بھی اللّٰه بہت قریب محسوس ہوتا ہے.
اور اللّٰه کبھی نہیں کہتا کہ تم گناہگار ہو میں تمہاری کیوں سنوں؟
بلکہ وہ کہتا ہے کہ آؤ مجھے سناؤ اپنی کہانی میں سنوں گا۔
ایک ایک حرف سنوں گا،
ایک ایک دعا اور التجا کا اجر دوں گا،
صبر کا صلہ دوں گا،
مجھ جیسے گناہگار لوگ تو اسی بات پر ہی خوش ہو جاتے ہیں کہ وہ سن رہا ہے۔ بے شک یہی کافی ہے ہمارے لیے..
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*سب"انسان"مردہ ہیں...*
*زندہ وہ ہیں*
*جوعلم والےہیں.*
*سب"علم والے"سوۓ ہوۓ ہیں...*
*بیدار وہ ہیں*
*جوعمل والے ہیں.*
*سب عمل والے گھاٹے میں ہیں...*
*فائدے میں وہ ہیں*
*جو اخلاص والے ہیں.*
*سب اخلاص والےخطرے میں ہیں...*
*صرف کامیاب وہ ہیں*
*جو تکبر سے پاک ہیں*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

♥️ آپ کے آنے پر موسم بدل سکتا
🙈 پر ہم کیو نہیں بدل سکتے
24 مئ 2025
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کاش میرا ایک بھائی انسانوں کا نہیں پودوں کا ڈاکٹر ہوتا 🥺🥺🥺
🥹🥹🥹 میرے پھول پودے بیمار ہی رہتے ہیں 💔💔💔
♥️♥️♥️
پھول پودے میری لائف ہے
مجھے ان سے بے حد پیار ہے
😍😍😍
اللّٰہ حافظ
گڈ نائٹ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

سب نے ہمارے زوال کا انتظار رکھا ہے
رب نے ہم میں نا جانے کیا کمال رکھا ہے
♥️♥️♥️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafa_Noor_Afridi
W  : Wafa_Noor_Afridi - 
Wafaaa_Nooor
 

مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں
.d5
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

میری دعا ہیں جیسے ❤️ میں خوش ہو اللہ ہر لڑکی اور لڑکے کو بہت ساری خوشیاں دے مجھے سے بھی زیادہ
♥️♥️♥️
اور فلسطین کی مدد کے لیے کوئی غیبی مدد آ جائے 😭💔
آمین ثم آمین
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر
چلنے سے بہتر ہے کہ ہدایت
کے راستے پر تنہا چل پڑو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

لوگ جس چیز کا خوف رکھتے ہیں
ہم اس چیز کا شوق رکھتے ہیں
♥️♥️♥️
.d5 .m5
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

surat yaseen
5 parhi
baqi 90
Day Friday
23_may_2025
Wafa_Noor_Afridi

Wafaaa_Nooor
 

لائف میں جب کیسی سے پیار عشق محبّت ہو جائے تو اظہار نکاح کا کرو
پیار عشق محبت
میں دولت_خوبصورتی_مجبوریاں_نہیں ہوتی اور نہ ہی جان کی پرواہ ہوتی ہیں
ہر مشکل میں ساتھ رہتے ہیں
حل نکلتے ہیے ہر بات کا
اگر تم سچ میں کرتے ہو پیار
تم ضرور اپنی منزل حاصل کر سکتے ہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafa"_"Noor
W  : Wafa"_"Noor - 
Wafaaa_Nooor
 

Surat yaseen
5 parhi
95 Baqi
Thursday 22May
Wafa_Noor_Afridi

Wafaaa_Nooor
 

*اے بنتِ حوا*
اگر اللّٰه سے کچھ مانگنا ھے تو نیک ہمسفر بھی مانگ
وہ ہمسفر مانگ جو تجھے اس دنیا سے چھپا کے رکھے
کسی کی پرچھائی بھی تجھ پر نہ پڑنے دے
جو تیرا محافظ ہو اور جو تجھے ملکہ بنا کے رکھے🪹✮⃝
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

surat yaseen
10 pure howe
baqi 100
Wednesday
21_May_2025
Wafa_Noor_Afridi

Wafaaa_Nooor
 

ہم پٹھانوں میں کہا جاتا ہے رات درخت
میں جن ہوتے 🥺🥺🥺
میں نے ہمیشہ رات کو انگور تھوڑے اس امید سے کسی جن چریل سے میری دوستی ہو جائے
.d5
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی