زندگی میں جو بھی ملا سبق دے گیا
ہر شخص میرا استاد نکلا
از قلم وفا نور آفریدی
حشر میں اے خدا نہ دینا
پھر سزا کوئی زندگی جیسی۔۔۔🥺💔
از قلم وفا نور آفریدی
مکمل ہوتی ہی نہیں کبھی تعلیم اے زندگی
یہاں استاد بھی تا عمر ایک شاگرد رہتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
ہم اس بد نصیب معاشرے کا حصہ ہیں جہاں
حسن کا معیار گورا رنگ اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہیں
از قلم وفا نور آفریدی
surat yaseen
5 parhi
80 baqi
25may2025
Sunday
Wafa_Noor
اے پہ سرو وینو رنگینہ دا نبیانوں سر زمینہ..
کلام ساجد مروت ❤️ آواز محمد نصیر تراب❤️
ایسے گھرانے جن کی راتیں قرآن کے سائے میں گزریں،
اور دن دشمن کے منصوبوں کو ناکام بناتے گزرے!
❗ اب ذرا سوچئے
یہ سب کچھ کیسے ممکن ہوا؟
یہ کوئی اتفاق نہیں
یہ علم کی برکت ہے!
یہ قرآن کی صحبت کا اثر ہے!
یہ مدرسے کی مٹی کی مہک ہے!
یہ علماء کی دعاؤں کا فیض ہے!
📖 جب قرآن عظیم الشان تمہارا دوست ہو،
🕌 جب مسجد تمہارا بچپن ہو،
📚 جب شیخ زکریاؒ جیسے اولیاء کے سائے میں تمہاری تربیت ہو،
تو پھر تم صرف لیڈر نہیں بنتے —
تم امت کی آنکھوں کا نور، اور دشمن کی نیند کا خوف بن جاتے ہو
🕊 ڈی جی آئی ایس آئی —
ان کے والد خلیفہ مجاز ہیں ایک درویش صفت، روحانی بزرگ،
حضرت صوفی اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کے— وہی جنہیں
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے
اپنا خلیفہ مجاز بنایا تھا۔
جن کی دعاؤں کی خوشبو، جن کے ذکر کی معطر فضا،
آج بھی اہلِ دل کے قلوب میں بسی ہے۔
انہی کے سائے میں پلنے والا بیٹا،
آج پاکستان کی نگاہوں کا مرکز اور
دشمن کی نیندوں کا قاتل بنا بیٹھا ہے۔
🛰 ڈی جی آئی ایس پی آر —
ایٹمی سائنسدان کے فرزند،
جن کے تقویٰ کا عالم یہ کہ
دنیا کی سپر پاورز ان کے والد کا نام
"دہشت گردوں کی فہرست" میں شامل کرتی ہیں،
کیونکہ انہیں ایمان سے ڈر لگتا ہے،
علمِ نافع سے خطرہ ہوتا ہے!
🛡 ڈی جی ایم آئی —
جن کے والد تبلیغی مرکز رائیونڈ کے مقیم،
خود، ان کی اہلیہ، ان کے بچے — سب حفاظِ قرآن!
مدرسے کی چٹائی سے جرنیلی کرسی تک!
اللّٰہ اکبر!
سردار امتیاز طاہر
یہ وقت تاریخ کے اوراق پر روشن ستاروں کی طرح چمکنے والا ہے۔
ایک وہ وقت بھی تھا جب کہا جاتا تھا:
"مسجد کے ملا کو سیاست سے کیا مطلب؟"
اور آج کا منظر دیکھو!
آج پاکستان کے محافظ، پاکستان کے عسکری اداروں کی قیادت، انہی علماءِ کرام کے گھروں کی خوشبو سے مہک رہی ہے۔
جی ہاں...!
🏅 آرمی چیف جنرل عاصم منیر —
جن کے والد مسجد کے امام تھے،
اور خود جنہوں نے قرآن عظیم الشان کو سینے میں بسایا،
مدرسے کی چٹائی پر بیٹھ کر حفظ کیا،
اور آج وہی حافظِ قرآن — دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
پاکستان کی سرحدوں کے نگران ہیں!
✈ ائیرچیف مارشل ظہیرالدین بابر —
ان کے والد دارالعلوم دیوبند کے فاضل،
جنہوں نے کتابوں سے دل لگایا،
اور آج ان کا بیٹا فضاؤں کا مالک، ملک کا محافظ
surat yaseen
5parhi
baqi 85
24_may_2025
Saturday
Wafaaa_Nooor
دادیاں نانیاں لاڈ اٹھانے کے لئے ہوتی ہیں،
ذمہ داریاں اٹھانے کے لئے نہیں۔
وہ اپنے وقتوں میں سب ذمہ داریاں نبھا کر اب اس عمر کو آن پہنچی ہیں کہ انہیں آرام دیا جانا چاہیے۔
آپ کے بچے پالنا آپ کا کام ہے،
ان کا نہیں ۔
ان کی محبت کو ان کی سزا مت بنائیے۔
> احساس کیجیے۔
از قلم وفا نور آفریدی
ضروری تو نہیں کہ اللّٰه نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملے،
کبھی کبھی مجھ جیسی گناہگار کو بھی اللّٰه بہت قریب محسوس ہوتا ہے.
اور اللّٰه کبھی نہیں کہتا کہ تم گناہگار ہو میں تمہاری کیوں سنوں؟
بلکہ وہ کہتا ہے کہ آؤ مجھے سناؤ اپنی کہانی میں سنوں گا۔
ایک ایک حرف سنوں گا،
ایک ایک دعا اور التجا کا اجر دوں گا،
صبر کا صلہ دوں گا،
مجھ جیسے گناہگار لوگ تو اسی بات پر ہی خوش ہو جاتے ہیں کہ وہ سن رہا ہے۔ بے شک یہی کافی ہے ہمارے لیے..
از قلم وفا نور آفریدی
*سب"انسان"مردہ ہیں...*
*زندہ وہ ہیں*
*جوعلم والےہیں.*
*سب"علم والے"سوۓ ہوۓ ہیں...*
*بیدار وہ ہیں*
*جوعمل والے ہیں.*
*سب عمل والے گھاٹے میں ہیں...*
*فائدے میں وہ ہیں*
*جو اخلاص والے ہیں.*
*سب اخلاص والےخطرے میں ہیں...*
*صرف کامیاب وہ ہیں*
*جو تکبر سے پاک ہیں*
از قلم وفا نور آفریدی
♥️ آپ کے آنے پر موسم بدل سکتا
🙈 پر ہم کیو نہیں بدل سکتے
24 مئ 2025
از قلم وفا نور آفریدی
کاش میرا ایک بھائی انسانوں کا نہیں پودوں کا ڈاکٹر ہوتا 🥺🥺🥺
🥹🥹🥹 میرے پھول پودے بیمار ہی رہتے ہیں 💔💔💔
♥️♥️♥️
پھول پودے میری لائف ہے
مجھے ان سے بے حد پیار ہے
😍😍😍
اللّٰہ حافظ
گڈ نائٹ
از قلم وفا نور آفریدی
سب نے ہمارے زوال کا انتظار رکھا ہے
رب نے ہم میں نا جانے کیا کمال رکھا ہے
♥️♥️♥️
از قلم وفا نور آفریدی
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
از قلم وفا نور آفریدی
جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain