عشق کرنے کا سلیقہ ہمیں نہیں آتا
عشق کر کے مکر جانے کا طریقہ ہمیں نہیں آتا
ہمیں آتا ہے تو بس یاد کرنا
تمھیں بھولا دینے کا وظیفہ ہمیں نہیں آتا
از قلم وفا نور آفریدی
عشق وہ واحد گناہ ہے
جو عبادت میں ڈال دیتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
"✫───✍❤️
❤️اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ھم❤️
😍❤️تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم😍
❤️ہو جائیں اگر ہم سے کوئی خطا تو ہوجانا خفا❤️
❤️مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم*❤️
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا عثمان آفریدی
مانا کہ تھوڑے بگڑے ہوئے ضرور ہیں
لیکن دل پاک اور نیت صاف رکھتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی
تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا
میں انسان ہوں عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں
از قلم وفا نور آفریدی
ہم اپنے کردار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے
مبارک ہو غلامی سرکس کے شیروں کو
از قلم وفا نور آفریدی
الگ رکھتے ہیں انداز اپنا
کسی کے جیسے بننے کا شوق نہیں رکھتی
از قلم وفا نور آفریدی
کردار میں تھوڑی سختی بھی رکھیں
کیونکہ جس تار میں کرنٹ نہیں ہوتا
لوگ اسے منہ سے چھیل دیتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی
جن لوگوں میں اکیلا چلنے کا حوصلہ ہو
ایک دن انہی کے پیچھے قافلہ ہوتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain