Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

دوسروں کی محل میں غلامی کرنے سے بہتر ہے
کہ اپنی جھونپڑی میں بادشاہ کی طرح زندگی گزارو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مشکلوں سے لڑتے رہو
کبھی ہار نہ مانو
یاد رکھو دھوپ کتنی بھی تیز ہو
وہ سمندر کو نہیں سوکھا سکتی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*وہ جاتے جاتے کہہ گئے ہم صرف خواب میں آئنیگے🥀😔*
*ہم نے کہا تم وعدہ تو کرو ہم زندگی بھر سو جائے گے 💔🥹*
*✍🏼🦋🌸*از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وہ ملے تو محرم بن کر ملے
دل بھی راضی ہو اور رب بھی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جب عورت کسی ایک مرد کے ساتھ مخلص ہو تو
دنیا کے کروڑوں مرد اسے بہکا نہیں سکتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

وہ عورت کبھی بھی اپنے شوہر کے دل پر راج نہیں کر سکتی
جسے بات بات پر شوہر سے لڑنے اور بدزبانی کی عادت ہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

خفا ہونا منا لينا
یہ صدیوں سے روایت ہے
محبت کی علامت ہے
گلے شکوے کرو مجھ سے
تمہیں اس کی اجازت ہے
مگر یہ یاد رکھنا تم
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
ہوائیں رخ بدلتی ہیں ۔
خزائیں لوٹ آتی ہیں ۔
خطائیں ہو بھی جاتی ہیں۔
خطا ہونا بھی ممکن ہے۔
خفا ہونا بھی ممکن ہے۔
مگر یوں ہاتھ سے دامن۔
کبھی چھوڑا نہیں کرتے ۔
ہمیشہ یاد رکھنا تم۔
تعلق ٹوٹ جانے سے ۔
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
وفا نور آفریدی
W  : وفا نور آفریدی - 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

*دل پہ زنگ کیوں چڑھتا ھے* ؟
*۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مؤمن گناہ کا ارتکاب کرتا ہے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نکتہ لگ جاتا ہے ، اگر وہ توبہ کر لے اور بخشش طلب کرے تو دل میں چمک اور جلا پیدا ہو جاتی ہے، اور اگر مزید گناہ کرتا ہے تو نکتے بڑھتے چلے جاتے ہیں،یہاں تک کہ اس کے دل پر وہ زنگ چڑھ جاتا ہے، جس کا اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں ذکر کیا: ہر گز نہیں، بلکہ ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ان کے دلوں پر زنگ لگ گیا۔
> *[مسند احمد10153]*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

Follow the دعـــــوت و تبــــــلیغ ⬅️𝐅𝐎𝐋𝐋𝐎𝐖 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaD5AZoAojYkDsHhHR3i

Wafaaa_Nooor
 

*حلقہ نمبر 1 لاھور پرانوں کا جوڑ 2025*
*15/05/2025 جمعرات کی نماز عصر سے رائے ونڈ مرکز میں شروع ھوگا اور 18/05/2025 اتوار کی صبح دعاء ھوگی ان شاءاللہ*
*جس میں چار ماہ لگائے احباب اور سال لگائے علماءکرام شرکت فرمائیں گے*
*بمقام عالمی تبلیغی مرکز رائے ونڈ*
♥️♥️♥️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor