عشق کرنے کا سلیقہ ہمیں نہیں آتا
عشق کر کے مکر جانے کا طریقہ ہمیں نہیں آتا
ہمیں آتا ہے تو بس یاد کرنا
تمھیں بھولا دینے کا وظیفہ ہمیں نہیں آتا
از قلم وفا نور آفریدی
عشق وہ واحد گناہ ہے
جو عبادت میں ڈال دیتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
"✫───✍❤️
❤️اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ھم❤️
😍❤️تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم😍
❤️ہو جائیں اگر ہم سے کوئی خطا تو ہوجانا خفا❤️
❤️مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم*❤️
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا عثمان آفریدی