Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

جب کبھی بھی کوئی بھی رشتہ ختم کرو اس کا ذِکر ہی مت کرے 😑
حق نہیں رہتا دوبارہ اس پر بات کی جائے ♥️
میں نے جس بھی انسان کو چھوڑا دوبارہ بات نہیں کی پر ان کے بارے میں کوئی ایسا الفاظ نہیں کرتی استعمال جس سے ان کو برا کہا جائے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کبھی کبھی سوچتی ہوں خود کی لائف کو شیئر کرو پر کبھی بھی دل نے اجازت نہیں دی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

یہ وقت ایسی بیزار نسل تیار کر رہا ہے ،
جیسے چلتی پھرتی لاشیں ہوں ،
روبوٹ کی طرح دن گزارتے ہیں ، اور رات میں تھم سے جاتے ہیں ،
اندر سے ایسے بے روح ، تنہا ، اور اکتائے ہوئے ہوتے جا رہے ہیں ،
کہ کسی بھی لمحے خود کو ختم کر لیں ،
اور رتی برابر بھی فرق نہ پڑے ۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

سب سے پہلے خود سے محبت کرو ۔۔۔
خود کو بہت زیادہ قربان نہ کرو۔۔
اور تم دیکھو گے کہ ہر چیز اپنی ترتیب خود بنا لے گی ۔۔
کیونکہ بہت زیادہ قربانیاں دینے سے۔۔۔
تمہارے پاس نہیں بچے گا مزید کچھ دینے کے لیے۔۔
تمہارا اصل امتحان پر فیکٹ ہونا نہیں ہے۔۔۔
خود کو اپنی ذات سے مکمل کرنا ہے۔۔
۔ اور جو تنہا رہنا سیکھ سکتا ہے وہی اس کا راز جان سکتا ہے۔۔۔
خود سے محبت کرنا ایک آرٹ ہے۔۔۔
کیونکہ جب ہم تنہائی کو قبول کرتے ہیں۔
تب ہی ہم دوسروں کے ساتھ محبت سے رہ سکتے ہیں۔۔
اور ان کو ایک فرار کے طور پر استعمال نہیں کرتے ۔۔۔
کیونکہ سب سے اہم رشتہ جو تم نے بنانا ہے۔۔۔
وہ اپنے ساتھ بنانا ہے۔۔۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

بہت سی کتابیں تجربہ کار عورتوں کی طرح ہوتی ہیں ۔
جب تک آپ کا تجربہ انکے ہم پلہ نہیں ہوتا، آپ انہیں نہیں سمجھ سکتے۔۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

چمچ جس برتن میں رہتا ہے اسے ہی خالی کر دیتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کسی کی تعریف مت کرو
تو اس کی غیبت نہیں ہوگی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

دوست بھی ضروری ہے دنیا کی بھیڑ میں
ٹوٹ جاؤ تو سمیٹنے محبوب نہیں آیا کرتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafa_Noor_Afridi
W  : Wafa_Noor_Afridi -