Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں
کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے
اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔!
اک آنکھ کا شور وہ پانی سا
کچھ نقش ھیں تیرے مجھ میں ابھی
یہ کس نے کہا ھم بچھڑے ھیں ؟
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ہاں تم پہ ناز کرتی ہیں وعدہ خلافیاں 🍁
ہاں میرے انتظار کے لائق نہیں ہو تم۔۔!🖤
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

بھروسہ رکھو ہماری دوستی پر
ہم کسی کا دل دکھایا نہیں کرتے
آپ اور آپ کا انداز ہمیں اچّھا لگا
ورنہ ہم ہرکسی کو دوست بنایا نہیں کرتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اور پھر.....
آدھے سے زیادہ دکھ اس وجہ سے برداشت کر لئے جاتے ہیں کہ کہیں ماں باپ پریشان نہ ہوں..
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

میں اگر پہلا تماشہ تھا تماشہ گاہ میں تو....
مشغلہ اس کا میری ذات سے پہلے کیا تھا.....😊😊😊😊
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

11 may 2025
home 🏠🏡
Wafaaa_Nooor

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

The price is not of water but of thirst
The price is not of death but of breath
There are many دوست in this world but
The price is not of دوست but of trust.
Wafa_نور_Afridi

وفا نور آفریدی
W  : وفا نور آفریدی - 
Wafaaa_Nooor
 

ملی نہیں ہے ہمیں ارض پاک تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا ہـے.
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

گھر میں رہیں ۔ روشنیاں بند رکھیں اور غیر ضروری سفر نہ کریں۔ ہم بہادر اور زندہ قوم ہیں لیکن اجتماعی طور احتیاط اور شعور ہمیں بڑے حادثے سے بچا سکتا ہے
میرے بھائیوں کے لیے پلیز سب دعا کرنا
اللّٰہ ان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
سب کے بھائیوں کو
❤️❤️❤️
فجر ٹائم
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

باتیں کرنا آسان ہے ان ماؤں سے پوچھے جن کے جگر کے ٹکڑے باڈر پہ کھڑے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کسی کونے میں
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے میرا
💔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

😭 samjh se baahir hai takleef 💔
10 may 2025
WafaNoor

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

پہلے کبھی نمرود تھا
پھر فرعون تھا
پھر یزید تھا
اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں
جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ملک کو بدلنے کیلئے
غریب میں ہمت نہیں
مڈل کلاس کو فرصت نہیں
اور امیروں کو ضرورت نہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor