Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺯﺧﻢ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ...
ﺩﻭﺍ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ..
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ...
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﻮ...
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺩﺭﺩ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ....
ﮐﮧ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﻮ....
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻧﺎﻡ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ.....
ﺟﺴﮯ ﻟﯿﻨﺎ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮ....
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﮨﺠﺮ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ....
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﮨﻮ....
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻧﯿﻨﺪ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ.....
ﺟﺴﮯ ﺍُﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮ....
ﻣﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺳﻮﭼﻮ....
ﺗﻮﺟﮧ ﺧﺎﺹ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺗﻢ...
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ...
ﺑﺲ ﺍِﺱ ﮐﺎ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺗُﻢ....
یہ اک احساس رکھنا تُم......!
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

محبت صرف وہ نہیں ہوتی جو انسان کو گناہ کی طرف لے جائے محبت تو وہ ہے جو ایک حیوان کو انسانیت سکھا دے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں
اور برے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ھیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں🔥🖤
اسی واسطے ہم لوگوں سے بےحد کم ملتے - ہیں🔥🥀
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مرے ہمسفر، مرے ہمنوا، بڑا دکھ بھرا ہے یہ ماجرا
جنہیں منزلوں پہ یقین تھا، وہی لوگ راہ بدل گئے
نہ حرم نہ دیر ہے راہ میں، نہ تری گلی ہے نگاہ میں
نہ پکار ہم کو، تو بھول جا، بڑی دور ہم تو نکل گئے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مِلتی رہی ہے ہاتھ نہ ہونے کی یہ سزا
اِلزام تھا ہر کام میں وفا کا ہاتھ ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

روٹھا ہے وہ ایسا مجھے ملنے نہیں دیتا
جو زخم ہے سینے کا وہ سلنے نہیں دیتا
رہتا ہے زبردستی میرے دل کے مکاں میں
اور اپنے محل سے مجھے ہلنے نہیں دیتا
ہم کیا کریں وہ اس قدر محتاط ہے ظالم
ماضی کا کوئی آبلہ چھلنے نہیں دیتا
کانٹوں کو ناپسند وہ کرتا ہے تو کرے
گلشن میں کوئی پھول بھی کھلتے نہیں دیتا
آئے گا میرے خواب میں وہ کیسے وفا
پلکیں میری ۔پلکوں سے جو ملنے نہیں دیتا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نہ خواہشیں نہ جستجو , پسِ آئینہ میرے روبرو
تیرے واسطے میں کچھ نہیں، میرے واسطے بس تو ہی تو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

tabligh jamat
4 months
8 May 2025
Thursday
120-110=10
Wafa_Noor_Afridi

Wafaaa_Nooor
 

جب کسی سے کوئی گلہ رکھنا،
سامنے اپنے آئینہ رکھنا۔
یوں اجالوں سے واسطہ رکھنا،
شمع کے پاس ہی ہوا رکھنا۔
گھر کی تعمیر چاہے جیسی ہو،
اس میں رونے کی جگہ رکھنا۔
مسجدیں ہیں نمازیوں کےلیے،
اپنے گھر میں کہیں خدا رکھنا۔
ملنا جلنا جہاں ضروری ہو،
ملنے جلنے کا حوصلہ رکھنا۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ہم تمہيں ________ کہہ نہ سکے
چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہيں
جسے تم روز ديکھتے ہو آئينے ميں
اسے ہم بہت _____ پيار کرتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کے بارش تو صرف پانی ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گئ
اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بُڑی ہو جاؤں گئ
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
میں گری تو مسئلہ بن کر کھڑی ہو جاؤں گئ
مجھ کو چلنے دو اکیلے ہی ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گئ
ساری دنیا کی نظر میں ہے میرا عہد وفا
اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گئ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

خندا د هر چا سره خوند کړى
د غنم رنګو خندا کلې ورانه وينه
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وفادار کی تلاش اُنہیں بھی ہے
جِن سے خود وفا نہیں ہوتی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تم مجھے موقع تو دو اعتبار بنانے کا
تھک جاو گے چلتے چلتے وفا کے ساتھ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جاۓ وفادار تو ایک شخص بہت ہے
از قلم وفا نور آفریدی