اب میں تمھاری تعریف میں کیا کہوں
میری مرجھائی ہوئی زندگی میں اکلوتا گلاب ہو تم
20دن
4. مئ 2025
فور یو پیشو
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی
تہجد کی عادت محبت کے بعد ہوئی
پہلے تو میں اندھیرے سے بھی ڈرا کرتی تھی
از قلم وفا نور آفریدی
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
کسی کو کہہ کہ اپنا بنایا نہیں جاتا
از قلم وفا نور آفریدی
په وجود روغ به درته ښکارم
د زړۀ په سر به مې ؤنۀ شمېرې داغونه
از قلم وفا نور آفریدی
بس دے ٹپو نہ بہ قلار شو
زہ بیا سابتہ شپہ پہ اوخکو تیرَووما
از قلم وفا نور آفریدی
پیار وہ گناہ ہے جو کرتے تو سب ہیں
مگر سزا اکثر وفا کرنے والوں کو ملتی ہے
از قلم وفا نور آفریدی
بتا سکتے تو کب کا بتا دیتے
کہ کتنا چاہتے ہیں تم کو
از قلم وفا نور آفریدی
جب عورت کسی ایک مرد کے ساتھ مخلص ہو تو
دنیا کے کروڑوں مرد اسے بہکا نہیں سکتے
از قلم وفا نور آفریدی
زندگی تب بہت آسان ہو جاتی ہے
جب ساتھی پرکھنے والا نہیں بلکہ سمجھنے والا ساتھ ہو
از قلم وفا نور آفریدی
محبت اسے نہیں ہوتی جو خوبصورت ہو
خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو
از قلم وفا نور آفریدی
لوگ مدارس کا مذاق اڑاتے ہیں ! اور وہی مدارس کے بچے انکی میت پر آکر قرآن پاک پڑھتے ہیں کیونکہ انکی اپنی اولاد اس لائق نہیں ہوتی.
از قلم وفا نور آفریدی
💞ہمارے ہاتھ میں اس کی لگام تھوڑی ہے
وہ ہمسفر ہے ___ ہمارا غلام تھوڑی ہے🔥
💞ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں
کسی کے واسطے __ یہ اہتمام تھوڑی ہے💞👌
از قلم وفا نور آفریدی
میرے بےربط خیالات میں کیا رکھا ہے،
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے😊
باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے،
ورنہ گزرے ہوۓ لمحات میں کیا رکھا ہے 🍁
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے ،
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے🔥❤
از قلم وفا نور آفریدی
دل کھبی صورت حالات سے باہر نہ گیا
میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گئ
ایک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق ہے تیرا
ایک میں کہ تیری ذات سے باہر نہ گئ
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain