ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
کسی کو کہہ کہ اپنا بنایا نہیں جاتا
از قلم وفا نور آفریدی
الفاظوں کے دیوانے بہت ملے گے جناب
تلاش اس کی کرنا جو خاموشی پڑھ لے
از قلم وفا نور آفریدی
دماغ ایک بھیڑ ہے اور نفس ایک بھیڑیا ہے اور ایمان ایک چرواہا ہے
اگر چرواہا مضبوط نہیں تو بھیڑیا بھیڑ کو کھا جائے گا
از قلم وفا نور آفریدی
تین باتیں آپ کو ذہن نشین کر لینی چاہئیں
جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں اسے ترجیح نہ دیں
جس کے پاس آپ کا نعم البدل موجود ہے
اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں
جو آپ کی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا ہے
وہ آپ کی جگہ ہے ہی نہیں وہاں وقت ضائع مت کریں
از قلم وفا نور آفریدی
زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے
بس دعا کرو اور رب پہ چھوڑ دو
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی
غزل
یاره په خوبونو کې مې مه راځه
بس دی په فکرونو کې مې مه راځه
مونږه ډېر په خوا سره بېل شوي یو
سوال کوم په سوچونو کې مې مه راځه
پرېږ مې ده تنها تنها خوشحاله یم
درد کوي دردونو کې مې مه راځه
لا مې د زړګي زخمونه جوړ نه دي
مالګې پرهرونو کې مې مه راځه
ستا سېلاب نه هېره شاعريہ شوله
مه راځه شعرونو کې مه راځه
از قلم وفا نور آفریدی
اگر ہم زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں
تو معلوم ہوگا خاموشی میں کتنی راحت ہے
از قلم وفا نور آفریدی
پرندے اپنے پاوں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی
ایک باشعور انسان کے ساتھ بحث کرنے میں بڑا مزہ اور سکون ہے
یہاں تک کہ اگر وہ آپ سے متفق نہیں بھی ہے تو آپ کے لیے نئے افق کے دروازے کھول دیتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
آسمان میں اڑنے والے ذرا یہ خبر بھی رکھ
جنت پہنچنے کا راستہ مٹی سے ہی گزرتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا
از قلم وفا نور آفریدی
محبت مجھے تم سے نہیں تمہارے کردار سے ہے
ورنہ حسین لوگ تو بازار میں عام ملا کرتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی
جو لوگ
زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں ان کے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے
کہتے ہیں کہ اپنی جگہ نہیـــــں چھوڑنی چائیے مگر یہ لوگ باآسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پہ ملال بھی نہیـــــں کرتے کھونے کا ہنر انسان بہت اذیتوں اور تکلیفوں سے گزر کر سیکھتا ہے
♡مگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائے اور وہ اس فن کو سیکھ جائے تو پھر وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
کبھی تنہائی کا احساسِ مسلسل بھی ہے
کبھی شب و روز کی آزمائشِ مسلسل بھی ہے
کبھی بے تحاشہ خوشیاں بھی ہیں
کبھی اذیتوں کی شبِ مسلسل بھی ہے
کبھی ساتھ میسر ہے سبھی کا مجھے
کبھی اکیلے پن کا دورِ مسلسل بھی ہے
کبھی تو ہجوم میں بھی تنہا ہوں
کبھی خود سنگ محفلِ مسلسل بھی ہے
کبھی قہقہے ہیں یاروں کے سنگ
کبھی دیر تلک خامشیِ مسلسل بھی ہے
کبھی منزلوں کو پا لینے کی خوشی ملی
کبھی شہرِ ذات کا سفرِ مسلسل بھی ہے
از قلم وفا نور آفریدی
رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا
"اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.. آمین. 🙂 💔
از قلم وفا نور آفریدی
محبت بس کا سفر ہے۔😍
اور شادی ہوائی جہاز کا۔😁
پریشان ہوکر ، آپ بس سے اتر سکتے ہیں...
لیکن ہوائی جہاز سے نہیں۔😆😝🤭
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی
اس کی آنکھیں دیکھنے والو تم پر واجب ہے..!✨
شکر کرو اس دنیا میں کچھ اچھا دیکھ لیا ..!🤍
🫣
از قلم وفا نور آفریدی
بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔ 🙈.
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو❤۔🙈
😍─┼● ------🥀─┼●
…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’🌹’` ,•’
...……...`’•, ,•’,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,....’•,`’🌹’` ,•’
’•,`’🌹’` ,•’…....`’•, ,•’
`’•, ,•
᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆
►✿( از قلم وفا نور آفریدی✿◄ ᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱
بہت کچھ کہنا تھا تم سے لیکن 😌
تم حال نہ سمجھے؛ تو باتیں کیا سمجھو گے 🦋
_________★᭄✨
✧════•❁❀❁•════✧
♥️═❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊═❥♥️
*🤟✨
✧══════•❁❀❁•═══✨ از قلم وفا نور آفریدی ❤️*
🎀__________💙___________🎀
┊┊┊┊┊
┊┊┊┊♠️
┊┊┊♥️
┊┊♣️
┊♦️
🦅
*➳⇜ ☆꧂*
عیب ڈھونڈو گے تو ملیں گے ہی
خدا کے بندے ہیں
خدا تھوڑی ہیں______________🖤❤️
~*☞⚠️*~.“_🥀💫🦋”
#💯🔥💢
✨💫♥ 💝🍀
از قلم وفا نور آفریدی
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🤲༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊❤️🔥༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🌹༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🌬️༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🎋༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain