Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

"محبت" وہ ہے جس میں "محبوب"مانگا جائے🌹❤️
"عبادتوں🤲" میں "منتوں🤲" کی طرح...❣️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نہ کھبی بدلے یہ لمحہ✨❤️
نہ کھبی بدلے یہ خواہش ہماری✨❤️
ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے ساتھ✨❤️
جیسے تم چاہت اور میں زندگی تمھاری........✨❤️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مناسب جو ہو وہی دینا میرے مولا
میرا کیا ہے میں تو کچھ بھی مانگتی ہوں 😊
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ہم جیسے شوق نہ پالو
ہمارے نخرے ہم پر ہی سوٹ کرتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا
میں انسان ہوں عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ہے
ہر آگ سے میں واقف ہوں جلانا مجھے آتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں
میں خلوص کی زندگی میں شہزادی کی طرح رہتی ہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تم دنیا بھول جاؤ گے
میں تمہارے اتنے ناز اٹھاؤں گی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

میری تکلیف کی وجہ تم نہیں ہو
تکلیف کی وجہ یہ ہے کہ تم نہیں ہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تمہیں بھول جاؤں اتنا کمزرو پیار نہیں میرا
دوسری محبت کرلوں اتنا گرا ہوا کردار نہیں میرا
.d5
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں
نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بهول جانے کا حوصلہ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اظہار محبت کروں یا پوچھ لوں طبعیت اس کی
اے دل کوئی تو بہانہ بتا اس سے بات کرنے کا؟
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جمع تم ہو نہیں سکتے
ہمیں منفی سے نفرت ہے
تمہیں تقسیم کرتے ہیں
تو حاصل کچھ نہیں آتا
کوئی قائدہ کوئی کُلیہ
نہ لاگُو تجھ پے ہو پائے
ضرب تجھ کو اگر دوِ تو
حسابوں میں خلل آئے
اکائی کو دھائی پر
میں نسبت دوں تو کیسے دوں
نہ الجبرا سے لگتے ہو
نہ ہو ڈگری نکل آئے
عُمر یہ کٹ گئی میری
تجھے ہمدم سمجھنے میں
جو حل تیرا اگر نکلے
تو سب کچھ ہی اُلجھ جائے
صفر تھی ابتداء میری صفر ہی اب تلک تم ہو
صفر ضربِ صفر ہو تم نہ جس سے کچھ فرق آئے

Wafaaa_Nooor
 

*انسان مال ودولت اور زرق برق لباس سے بڑا نہیں ہوتا* ۔
👈 *بڑا انسان وہ ہے جس کا دل بڑا ہے ۔*
👈 *بڑا انسان وہ ہے جس کو معاف کرنا آتا ہے ۔*
👈 *بڑا وہ ہے جو معاملات کو سمیٹنا جانتا ہے ۔*
👈 *بڑا وہ ہے جو لوگوں کے بارے میں مثبت رائے رکھتا ہے ۔*
👈 *بڑا وہ ہے جو نرم خو ہے جو آسانیاں بانٹتا ہے ۔*
👈 *بڑا وہ ہے جو اپنی ذات سے زیادہ دوسروں کو ترجیح دیتا ہے* ۔
🛑👆 *اپنا جائزہ لیجیے.. ہم سب بڑا بننے کی خواہش رکھتے ہیں... کیا یہ صفات ہمارے اندر موجود ہیں*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا
"اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.. آمین. 🙂 💔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے
نہ مرؤں تجھ سے پہلے نہ جیؤں تیرے بعد
♥️♥️♥️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

⭐____خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙
بہتــرین انسـان وه ہـے جس ڪا وجـود !
دوسروں ڪے لیـے فـائـدہ منـد ہـو.❤️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

" وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى° "
" اور بیشک قریب ہے کہ ؛ تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ ؛ تُم راضی ہو جاؤگے! ۔ " ❤🙂
از قلم وفا نور آفریدی