وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ
اور تمھاری آخری منزل اللہ ہے❤
از قلم وفا نور آفریدی
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْكَرِيمُ الْحَلِيمُ سُبْحَانَهُ وَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، جو نہایت کرم والا اور نہایت بردبار ہے، وہ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے، اور اللہ بہت برکت والا ہے عرش عظیم کا رب ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
[مسند احمد:726]
از قلم وفا نور آفریدی
محبتوں کے جُنوں میں ' نباہ لازم ہے!!!!
جناب عہدِ وفا میں ''''''''' نکاح لازم ہے!!!😍
از قلم وفا نور آفریدی
آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری


اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی
کچھ نعمتیں انسان کی صورت میں ملتی ہیں
اور تم میرے لیے وہی خاص نعمت ہو
از قلم وفا نور آفریدی
بس دے ٹپو نہ بہ قلار شو
زہ بیا سابتہ شپہ پہ اوخکو تیرَووما
از قلم وفا نور آفریدی
کہ دا سترگو میں پناہ ئے پروا نشتہ☻️👀
خو پۀ زڑہ کی میں اوسیگئ دغہ بس دہ❣️❤
از قلم وفا نور آفریدی
🥀داسے خلقو نہ مے لرے ساتے خدایہ،،،، 🥀
چے پہ زڑہ یے راتہ یوہ وی پہ خولہ بلہ.
از قلم وفا نور آفریدی
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
لوگو ! اللّٰہ کے حضور توبہ کرو ، کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اللّٰہ کے حضور توبہ کرتا ہوں ۔ رواہ مسلم ۔🤍
Mishkat ul Masabih#2325
*اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ*
از قلم وفا نور آفریدی
*کتنی خوبصورت ہیں نہ یہ راتیں، تہجد، سحری، اور پھر فجر! 📿🫶🏻🙂❤️*
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی ۔
*پہلے عشرے کی دعا*
*رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ*
میرے رب!
بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔✨
از قلم وفا نور آفریدی
جس گھڑی نصیب سنورتے ہیں، کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سو رہے ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر رو رہے ہوتے ہیں۔ سونے والے خواب دیکھتے ہیں، اور تہجد کے سجدوں میں رونے والے وہ خوبصورت تعبیر پا لیتے ہیں جن کے لیے دنیا ترستی ہے۔ آپ کی کامیابی آپ کی منتظر ہے، اسے رات کے آخری پہر تہجد کے سجدوں میں تلاش کیجیے۔ ❤️
از قلم وفا نور آفریدی ۔
تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے نہ کوئی غم رُلاتا ہے۔ ❤️ 💯
از قلم وفا نور آفریدی
*`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`*
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے ۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا ۔
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی
اللہ کو راضی کرنا بہت آسان ہے، وقت تہجد، ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو۔ ❤️
سب پڑھ لیں
مجھے بھی دعا میں یاد رکھنا
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی
*پہلے عشرے کی دعا*
*رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ*
میرے رب!
بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔✨
از قلم وفا نور آفریدی
ہنسنا ہمارا کسی کو گوارا نہیں ہوتا
ہر مسافر زندگی کا سہارا نہیں ہوتا
ملتے ہیں بہت لوگ اس تنہا زندگی میں
پر ہر کوئی تم سا پیارا نہیں ہوتا
از قلم وفا نور آفریدی
*اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ** **💥
*بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ☝️
از قلم وفا نور آفریدی
وَوَجَدَکَ ضَآلاً فَهَدٰى
"اور اس نے تمہیں گمراہ پایا تو ہدایت دی....!"🤲❤️
(سورہ الضحٰی: 8)
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain