Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

جس کو علم ہو جائے کہ اللّٰہ بڑے غور سے سنتا ہے
تو وہ پھر اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتا
از قلم وفا نور

Wafaaa_Nooor
 

ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف نیک دکھنا
اور نیک کہلانا چاہتے ہیں
اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے
از قلم وفا نور

وفا نور
W  : وفا نور - 
Wafaaa_Nooor
 

جب ہر انسان آپ کو بلکل ختم کر دے
تب
آپ انسانوں کا نہیں نمازوں کا انتظار کرتے
ایک ایسے سجدے کو ڈنڈ رہے ہوتے ♥️
کے آپ سے آپ کا رب راضی ہو آپ پھر سے جینے کے قابل بنے
نماز فجر
اللّٰہ حافظ
جمعہ مبارک
از قلم وفا نور آفریدی

❤️ 
Wafaaa_Nooor
W  : ❤️ Wafaaa_Nooor - 
Islamic Quotes image
W  🔥 : Wafaaa_Nooor - 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
از قلم وفا نور آفریدی
W  : از قلم وفا نور آفریدی - 
Wafaaa_Nooor
 

*🥀 بعض علماء سے عشق کے متعلق سوال ہوا تو انہوں نے جواب دیا:*
> یہ ایسے دلوں کا مرض ہے جو الله کی عبادت سے غافل ہوئے تو الله نے انہیں دوسروں کی غلامی میں مبتلاء کردیا❤🩹
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

> اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی بہت مشکل ہے، تو باہر نکلو اور دنیا کو غور سے دیکھو۔
* ان لوگوں کو دیکھو جو خالی پیٹ سوتے ہیں، میلوں ننگے پاؤں چلتے ہیں، یا اپنی آزمائشوں کے باوجود مسکرا دیتے ہیں۔
> دنیا اکثر ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمارا درد، چاہے جتنا بھی سچا ہو، سب سے بھاری بوجھ نہیں ہوتا۔
شکرگزاری وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں سوچ کا زاویہ بدلتا ہے۔
_🕊️🦋🍁
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دل کا مرنا کیسا ہوتا ہے ؟!
جب آپ کے سامنے آپ کا پسندیدہ کھانا پڑا ہو اور اسے دیکھتے ہی آپ کی بھوک مر جائے
جب آپ دل سے خوش ہونا چاہولیکن چہرے پر کھوکھلی ہنسی کے علاؤہ کوئی چمک نہ ہو
جب آپ کا رونے کا دل کرے لیکن آنکھ سے آنسو کا ایک قطرہ نہ گرے
جب آپ اذیت میں ہوں اور زبان سے کوئی شکوہ نہ نکلے
جب آپ کو کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہ پڑے
جب آپ حساس ہوں لیکن دل میں ہلچل ہونا بند ہو جائے
ایسے دل مر جایا کرتے ہیں لیکن دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے ورنہ یہ جینے نہیں دے گی۔۔!
از قلم وفا نور آفریدی

Life Advice image
W  : Wafaaa_Nooor - 
Wafaaa_Nooor
 

سنــــــــــــو! 🌸🌳
*لوگوں کی نظر میں نیک بننے سے زیادہ ضروری ہے کہ اللہ کی نظر میں مقبول بنو، کیونکہ وہی اصل* *کامیابی ہے* ۔❤️💯
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor