ہزار غلطیوں کے باوجود بھی اگر لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں اور آپ سے محبت کرتے ہیں تو مان لیں یہ مالک کا کرم ہے
از قلم وفا نور
حسبی ربی مربی
ترجمہ
میرے لیے میرا رب ہی کافی ہے
از قلم وفا نور
حضرت صالح علیہ السلام کے اونٹنی کے قاتل صرف چار لوگ تھے
غرق پوری قوم ہو گی اور باقیوں کا جرم کیا تھا خاموش رہنا
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور

مجھے مشکلوں میں قرآن پاک یاد آیا انسانوں کی نہیں
تہجّد ٹائم
از قلم وفا نور آفریدی

سننے والا سن کر
دیکھنے والا دیکھ کر
اور سہنے والا سہہ کر
جب خاموش ہوجائے تو سمجھ لینا کہ اب
اس کا معاملہ رب کی عدالت میں پہنچ گیا ہے
تہجد ٹائم
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور افریدی


جب دعا کرو اپنی دعا میں دوسروں کو بھی یاد کیا کرو
ہو سکتا ہے کسی کے نصیب کی خوشیاں آپ کی دعا کے ایک حرف کی منتظر ہو
از قلم وفا نور

اپنی قیمت اتنی ہی رکھو جتنی ادا ہو سکے
زیادہ انمول ہوئے تو اکیلے رہ جاؤ گے
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور
خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ضرورت ہے
از قلم وفا نور



سہنے والوں کو اگر صبر آ جائے نا
تو کہنے والوں کی اہمیت دو کوڑی کی رہ جاتی ہے
از قلم وفا نور
یا اللہ میں نے اپنا فیصلہ تجھ پر چھوڑ دیا ہے
تو بہتر انصاف کرنے والا اور بدلہ لینے والا ہے
از قلم وفا نور
مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی
بس
مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے
جو دوستی کے لباس میں منافق ہو
از قلم وفا نور
دنیا کا سب سے قیمتی مائع آنسو ہے
یہ ١٪ پانی اور ٩٩٪ احساسات پر مبنی ہے
کسی کو تکلیف دینے سے پہلے سوچ لیا کریں
از قلم وفا نور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain