Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

" پتہ ہے میرا بھی دِل چاہتا ہے کہ ؛ میں بھی زندگی کو کُھل کے جِیُوں یہ نا اُمیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں لیکن وہی کِسی کا چُبھتا ہوا لہجہ مُجھے اذیت کی اُن وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مُجھے اپنا وجود بھی خود پر بوجھ سا لگنے لگتا ہے! ۔ "
اللّٰہ حافظ
گڈ نائٹ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

آؤ چار دن کی زندگی میں زہر گھولنا بند کردیں. آؤ اذیت دینے اور اذیت لینے کے اذیت ناک عمل سے توبہ کریں.
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تمہیں معلوم نہیں اندازے محبت
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
میری جان
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو ۔۔
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو۔۔❣
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے۔۔
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو۔۔❣
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو۔۔
محبت بھرے الفاظ دو چار لکھ دو۔۔🍁
ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے۔۔
بس پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو۔❣❣
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اکیلی تھی اکیلی زندگی کی شام کر دونگی
میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگی
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر کوئی حقیقت میں مر جاۓ
تو رونے والا ایک ہجوم ہوتا ہے
لیکن اگر بندہ اپنے ہی اندر خود مر جاۓ
تو میت بھی اس کی اور رونے والا بھی وہ تنہا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نہیں ہے کوئی منتظر ہمارا جس سے کریں دل کی بات
سو جاؤ کہ دنیا مصروف ہے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

🌟ہماری ذات سے صرف ہمیں فرق پڑتا کسی اور کو نہیں اس لیے اپنی قبر کی تیاری کریں وہاں لے جانے والے اعمال کو دیکھیں۔۔۔۔
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

قسمت میرے رب نے لکھی ہے تو
افسوس کیسا جو بھی ہو گا بہترین ہوگا
انشاء الله ۔
نماز فجر
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اس جمعہ المبارک صدقے میرے اللّٰہ مجھے وہ عطاء کر جو مجھے مانگنا نہیں آتا
آمین
از قلم وفا نور آفریدی