"میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پہ
ہمیں وہ نبیؐ ملا جو نبیوں کا نبیؐ ہے"
الحمداللہ!
جس کے آنے سے روشن زمانہ ہوا اس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام❤️ .

بعض مرتبہ آنکھوں دیکہا بھی غلط ہوتا ہے.اس لیے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے سے پہلے چھان بین کر لیں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں آپکی سوچ آپ کو شرمندگی سے دوچار کر دے۔
Good morning 🌹
The beauty of Holy Quran is that you can't change it's message but it's message can change you completely.



جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو
اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو یہ حقیقی تخلیق ہے
اللّٰہ آپکو اور آپکے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے...آمین
Ranjj hai ya be’basi hai,
Jo bhi hai musalsal hai..
😔😔😔




