Golden words✨✨✨
عزتیں محنت سے ملتی ہیں
گوگل سے ڈائونلوڈ نہیں کی جاتی۔✨✨💮💮
Namaz is the best medicine
For every broken heart ❣️
🥀🥀
چیزیں جب کم ہوتی ہیں تو قیمتی ہو جاتی ہیں
لیکن علم جب زیادہ ہو جاتا ہے تب لائک عزت ہوتا ہے
✨✨✨✨



صبح بخیر
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
Good morning 💮

جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے
😏😁😁😂😂

خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے
جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا
😀😀😉😁


پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..
😜😜





🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕....❤💜❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain