مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے* تم سے پہلے کی قومیں اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیتی تھی، خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا میں تمھیں اس چیز سے روک رہا ہوں ( مشکوت)صحیح بخاری4444🌱 ================== 👈 *آخر میں آپ سے ایک سوال* *آپ لوگوں کی بات مانتے ہیں یا اپنے* *اللہ اور رسول کی*❓❓❓ 🥀🥀کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائے خواہش صرف اتنی ہے کہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچے ضرور🥀🥀 🥀🥀🌿🥀🥀🌿🥀🥀
ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے وہ زمانے وقت کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ "میں" ہوں ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے اور میں ہی دن رات کو پلٹتا ہوں (متفق علیہ) =================== 🔖 *لوگ کہتے ہیں مال جمع کرو یہ تمہارے لیے بہتر ہے* *مگر الہہ فرماتا ہے* ( اللہ کی راہ میں) خرچ کرو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے تو وہی ہدایت پانے والے ہیں ( التغابین:۱۶)🥀 ================= 🔖 *لوگ کہتے ہیں* *اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں* *سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے* *مگر* *نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے*
🔖 *لوگ کہتے ہیں* *پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمر ہی گھٹا* *دی* مگر اللہ فرماتا ہے ولکل أمت أجل فاءذا جاء أجلھم لا یستاخیرون ساعت ولا یستقدمون اور ہر ایک گروہ کے لیے ( موت کی) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ آجائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر ہوسکتی ہے نا جلدی ( الاعراف:۳۴)🥀 ================== 🔖 *لوگ کہتے ہیں* *آج کا دن بڑا منحوس تھا، یہ دن میرے* *لیے بڑا برا تھا، زمانہ بڑا غدار ہے* *مگر اللہ فرماتا ہے* حدیث قدسی🥀
*لوگ کہتے ہیں* *آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی* *مگر اللہ فرماتا ہے* ما کان ربک نسیبا تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں (سورت مریم: ۶۴)🥀 ==================== 🔖 *لوگ کہتے ہیں* *ایسا کیوں یا رب...... اتنا ظلم کیوں یا رب۔۔* *اتنی سختی کیوں یا رب؟؟؟* *مگر* *اللہ فرماتا ہے* لا یسأل عما یفعل اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیے وہ کسی کے آگے جواب دہ نہی اس کی باز پرس نہی کی جائے گی ( الانبیا:۲۳)🥀 =================== 🔖
*لوگ کہتے ہیں* *اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ، اپنی* *ماں کی قسم کھاؤ* *مگر۔۔۔* *نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* " جس نے غیراللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا" ( رواہ ابو داود)🥀 ==================== 🔖 *لوگ کہتے ہیں*
🥀🥀🌿🥀🥀🌿🥀🥀 🔖 *لوگ کہتے ہیں۔۔۔* *مرد عورت برابر ہیں* *مگر* *اللہ فرماتا ہے* " لیس الذکر کالانثی" ذکر ( مرد) انثی ( عورت) جیسا نہی ہوتا" ( آل عمران۳۱)🥀 =================== 🔖 *لوگ کہتے ہیں* *آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی* *وقت کی ضرورت ہے مگر۔۔* *اللہ فرماتا ہے* الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا (1400 سال پہلے) آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کردی اور تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کیا" ( المائدہ۳)🥀