جیو تو زندگی خراب مرو تو مٹی خراب سوچو تو دماغ خراب نہ سوچو تو کام خراب ہنسو تو دنیامانے خراب روؤ تو دنیا مانگے حساب کیسے جیئے کوئی ہنس کے پل دو پل کی زندگی جھاں روک ہے بے خودی پر بھی بندگی پر بھی اور خوشی کے چند لمحے جن پے بھی ہے پابندی۔۔
لوگوں نے مجھے بتایا کہ وقت بدل جاتا ہے ،اور وقت نے مجھے بتایا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہیں ۔ضروری نہیں جو آج تمہارے ساتھ ہے کل بھی رہے گا ،اسی لیے اکیلے چلنا سیکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہیں ورنہ کوئی اپنا نہیں۔ 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 💔💔💔💔💔💔💔
دلوں کے غم مٹاتا ہے محمد 😘صہ نام ایسا ہے 🌺 نگر اجڑے بساتا ہے محمد😘 صہ نام ایسا ہے🌺 کوئی یعقوب سے پوچھے کہ یوسف مل گئے کیسے یہ بچھڑوں کو ملاتا ہے محمد😘 نام ایسا ہے🌺 انھی کے نام سے پائی فقیروں نے شھنشاھی یہ اجڑوں کو بساتا ہے محمد 😘نام ایسا ہے۔۔🌺 🌺🌺💐🌹🌹🌹🌹💐💐🌺🌺🌹🌹🌹💐💐💐🌺🌺