کوئی آساں نہیں تھی تیری فرقت
میں حقیقت میں__ رو پڑا جاناں
☹️
No one cares about you and your sad status uploads...
Unless you are a cute girl...
تجھے اب شاید مجھ سے کوئی واسطہ نہیں
لیکن !
میں اب بھی رات کو ذرا_____ دیر سے سوتاہوں
لہو کا دور ہے صاحب
شراب اب کون پیتا ہے۰۰۰؟
دم نکلنے پہ ہی موقُوف نہیں قضا فقط
ہجرِ یار بھی ہوتا ہے باعثِ فنا کبھی کبھی...!!💔