ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ
جیسے ا ڑتے ہوئے اوراقِ پریشاں جاناں





رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ؛ میرے نزدیک مخلصی اورعزت کا رشتہ ہے...💯
یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کے، صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا، زندگی میں آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں...
قدر کیا کریں ایسے لوگوں کی...😊

محبت ہار کر جینا بڑا دشوار ہوتا ہے...!
اسے بس اتنا کہہ دینا بھرم توڑا نہیں کرتے..!
🖤
دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے💞









نقش مٹتے گیے بس صدا رہ گی
ساحلوں پہ کھڑی بس ہوا رہ گی
آنسوں بہتے رہے وقت رخصت میرے
ہاتھوں میں لپٹی بس دعا رہ گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain