ملتا تھا مجھ سے وہ کبھی پل پل کے فرق سے... پھر رفتہ رفتہ فرق یہ سالوں میں آ گیا... پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے چہرہ کبھی جو اُس کا خیالوں میں آ گیا...!!! 🖤☹️🖤
کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖
*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن* *کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*🖤
🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁 💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞
چھوڑو یہ محبت کے قصے یہ تو عمروں کا رونا ہے ❤️آو ہم نماز پڑ تے میں پھر سجدوں میں بھی رونا ہے Good Morning
لکھنا تھا کہ خوش ہوں ترے بغیر بھی آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گئے 🖤🔥
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبین نیاز میں
وہ ملائی جیسی لڑکی اور میں د س أبالوں والی پاۓ