*مفت مشورہ ڈاٹ کام* اگر آپ کی زوجہ محترمہ آپ کو تنگ کر رہی ہیں تو فوراً 1166 پر فون کر کے محترمہ پر کرونا وائرس کا شک رپورٹ کروائیں اور 14 یوم موج منائیں۔۔۔۔۔ (شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے بھیج دیں)🤧😷🤐😉
رنگ سے گوری نہ تھی😁 لیکن خوبصورت تھی😁 بہت اعلی نہ تھی😏 مگر میرے قابل تھی😑 محبت دینے والی نہ سہی😐 مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی😍 مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی لیکن مسجد کے باہر میرا انتظار کرتی تھی🙄 کہیں بھی جاوں میرے لیئے رک جاتی تھی😉 وہ جیسی بھی تھی😔 میری چپل تھی پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا ۔۔!!😁😁😁😁 😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain