اگر تم نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا 💕
_تم کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گی🌸♥️🔥
خدا کرے سلامت رہے کسی دعا کی طرح!😍
ایک تو اور دوسرا مسکرانا تیرا!❤
Ameeen
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
شوق وفا نہ تھا جن کو 😊
افسوس میں دل ان سے لگا بیٹھا 😊💔🔥🤍🔥
*سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..*
*سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں*
*_#_❣️🥀?????😊💯✍️*_
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے
✍️💔🚬
یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہُم نے.!!
-
ملال یہ ہے کہ اب صُبح کی طلب بھی نہیں. . .!! ❤✌🏻
No commend no like koi narazgi ha damadm walon