پھر یُوں ھوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں...
پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا۔...!!
*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔
دشمن جاں ہی سہی ساتھ تو اک عمر کا ہے
دل سے اب درد کی رخصت نہیں دیکھی جاتی
وہ ہمیں بھولتے گۓ
اپنی اوقات کی طرح🥀🖤🔥
میں نے ایک زندگی بسر کر دی
تیرے نادیدہ خدوخال کے ساتھ
۔۔۔۔ مرشد جون ایلیاء ۔۔۔۔