*زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے...*
*جان لیوا ہے لا حاصل کی تمنا کرنا... ..*
*❣❣❣*
کبھی ٹُھکرا نہ ____ ایسے سائل کو👀
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں🖤
*ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر*
*کاش اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی*
دل کرتا ہے پلٹ جاؤں آسمان کی طرف،
مزاج اہل زمیں کا ملتا نہیں مجھ سے ,
#_/"🔥
تم تو حکمت کے بادشاہ تھےلقمان
حیرت ہے! عشق پھر بھی لا علاج رہ گیا
آپ بہتر کی تلاش میں ہیں شاید
میری جاں میں تو اچھی بھی نہیں۔✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain