Damadam.pk
Wajeeha143's posts | Damadam

Wajeeha143's posts:

💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
Wajeeha143
 

Is bar atakaf kun kun bath raha ha ,🙂🙂

Mare trf sA all damadm user KO ramzan mubarak
W  : Mare trf sA all damadm user KO ramzan mubarak - 
Right 👌🏻
W  : Right 👌🏻 - 
💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
Wajeeha143
 

کیسا پیارا منظر تھا جب دیکھ کے اپنے ساتھی کو
پیڑ پہ بیٹھی اک چڑیا نے اپنے پر پھیلائے تھے
رخصت کے دن بھیگی آنکھوں اس کا وہ کہنا ہائے قتیل
تم کو لوٹ ہی جانا تھا تو اس نگری کیوں آئے تھے❣❣

Wajeeha143
 

ایک تو لب💋 رسیلے اوپر سے ان کی گفتگو
کلامِ یار بھی______عرقِ گلاب🌹 جیسا ہے

💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
Wajeeha143
 

اُنہیں اُلفت نہیں ہم سے ہمیں نفرت نہیں اُن سے
عجب شکوہ سا رہتا ہے انہیں ہم سے ہمیں اُن سے.💔

💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
Wajeeha143
 

کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨
#تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯

Wajeeha143
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤

Wajeeha143
 

#_یونہی_تو_نہیں____جلتا_زمانہ_ہم_سے. ☺️♨️
#_ہم_انداز_ہی_زمانے_سے_الگ_رکھتے_ہیں.🖕♦

💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
Wajeeha143
 

تمہارے #لشکروں کا کیا #خوف مجھے۔۔☝
میں #خود اپنے #ارادوں سے #ڈرتى هوں ۔۔

Wajeeha143
 

کھو گۓ تو پچھتاؤ گے بہت🔥
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں⁦💕

Wajeeha143
 

#دل سے روتے ہیں #محبت کی آگ 🔥 میں #لوگ 😊
#زندگی #جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو #عبادت میں بہا #دیتے❤

Wajeeha143
 

*ُ#اسِّی #کدِی #وی #نئی 👬#یار #بدلے۔..*
*#مُرشّد شے..*💪💪👉
*#ٙجِنے #وی #بدلے 💀#غدار #بدلے*۔۔
👊👊💣💥👬

Wajeeha143
 

*سارے اوقات کے تماشے ہیں* 🙃
*کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔*
-🔥

Wajeeha143
 

زمانہ کیسے کرے گا ہمیں نظر انداز,
گلی گلی میں ہمارے دشمن, گلی گلی میں
ہمارے یار..!❤💛❣✌✌