تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
جو بھی تھا چلا گیا یاد نہ کر😍
آگ لگا خاک ڈال بات نہ کر😍
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی 😘
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
بڑھا رہا ہوں تعلق جو تیرے دشمن سے، تجھے میں خون کے آنسو رلانے والا ہوں
ہر ایک سائے پہ میرا گمان ہوگا تجھے، مگر میں لوٹ کے آیا ، نہ آنے والا ہوں
اُسکو دُکھ ہی نہیں جُدائی کا
بس یہ دُکھ ہی کھا گیا مجھ کو
میں کیوں باندھوں اسکے نام کے دھاگے در در پہ 💞
وہ فقط میرا ھے مجھے یقین ھے اپنی دعاؤں پہ💞
#دل سے روتے ہیں #محبت کی آگ 🔥 میں #لوگ 😊
#زندگی #جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو #عبادت میں بہا #دیتے❤
کھو گۓ تو پچھتاؤ گے بہت🔥
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں💕
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂💔
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain