Damadam.pk
Wajeeha143's posts | Damadam

Wajeeha143's posts:

Wajeeha143
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ؟
اس کا ملنا تو اک بہانہ تھا

Wajeeha143
 

#وفائیں خون میں___ #ہوتی ہیں😋
#صاحب
#بندے تو سب #خاک کے #ہوتے ہیں🤤

Wajeeha143
 

❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤

Wajeeha143
 

یہ رونا دھونا کس بات کا
.
.
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا..!!

Wajeeha143
 

میرے کمرے میں اداسی ہے قیامت کی مگر
ایک تصویر پرانی سی ہنسا کرتی ہے

Wajeeha143
 

لکیر کھینچ کے بیٹھی ہے تشنگی میری
میری یہ ضد ہے کہ دریا یہیں پہ آئے گا

Wajeeha143
 

وہ جا چکا ہےمجھ کو بھی معلوم ہےلیکن
جس سِمت وہ گیاہے مجھے دیکھنے تو دو
🔥

💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
Wajeeha143
 

جب تجھ سے ہی نا راس آئی ہمیں
پھر کسی اور سے کیسے محبت کرتے

Wajeeha143
 

❤ویسے تو ہم #کچھ نہیں کرتے
جب کرتے ہیں تو #کمال کرتے ہے..😗

Wajeeha143
 

اپنے لہجے پے گور کر کے بتا ؟؟؟
لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں ؟؟؟
🖤مرشد جون ایلیا🖤

Wajeeha143
 

وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں
دل لگایا تھا ــ دل لگا ہی نہیں
جون ایلیا

Wajeeha143
 

ہیں سب اک دوسرے کی جستجو میں
مگر کوئی کسی کو بھی ملا نہیں
سرکار جون ایلیاء

Wajeeha143
 

بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں.!
عشق جب واردات کرتا ہے!
جون ایلیا

Wajeeha143
 

خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
جون ایلیا

Wajeeha143
 

وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو
!! اے دوست !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...

Wajeeha143
 

اتنی ہمت نہیں کسی کو حال دل سنا سکیں؟؟
بس جس کےلیے زندگی اداس ہے وہ محسوس کر لے
❣❣

💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 - 
💘💘 wajeeha 💘💘
W  : 💘💘 wajeeha 💘💘 -