یہ اٹلی کا شہر وینس ہے روڈوں پر تڑپ کر مرنے سے بہتر ہے گھروں میں اپنے آپ کو قید کر لیں احتیاط سب سے بڑا علاج ہے ایسی موت سے اللہ کی پناہ اپنے بھی قریب نہ آ سکتے ہوں استغفراللہ
https://www.facebook.com/228397827661693/posts/840283686473101/
اڑا دیتی ہیں نیندیں,کچھ زمہ داریاں گھر کی
دیر تک جاگنے والا ہر لڑکا آوارہ نہیں ہوتا
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی کہ لوگ مجھ سے, تمہارا پوچھتے ہیں
~ W I k i
محفل میں بلاؤ یار بور ہو رہا ہوں
علامہ ناصر مدنی صاحب کو اغوا کر کے تشدد کیا گیا اور پولیس کو بتانے پر قتل کی دھمکیاں ۔پریس کلب لاہور
https://www.facebook.com/228397827661693/posts/837128910121912/?app=fbl
*بریکنگ نیوز* 17 مارچ 2020، 8:00PM
آزاد کشمیر کے تمام سرکاری دفاتر پانچ اپریل تک بند کر دیے گئے۔
سندھ، پنجاب، کے-پی اور بلوچستان سے آزاد کشمیر روٹس پر چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پانچ اپریل تک معطل کر دی گئی۔
آزاد کشمیر کے بازاروں میں کریانہ، گوشت، مچھلی، چکن، ادویات اور سبزی کی دکانوں کے علاوہ باقی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ۔ تمام بڑے شاپنگ مالز اور بازار پانچ اپریل تک بند رکھے جائیں گے۔
فوج، پولیس، محکمہ صحت اور مال بردار گاڑیوں / ٹرکوں کی نقل و حرکت پر پابندی نہیں ہو گی۔
اندرون آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ چلتی رہے گی۔
اطلاق آج رات سے شروع۔
😀😃😄😁😆😅😂🤣☺😊😇🙂🙃😉😌😍🥰😘😗😙😚😋😛😝😜🤪🤨🧐🤓😎🤩🥳😏😒😞😔😟😕🙁☹😣😖😫😩🥺😢😭😤😠😡🤬🤯😳🥵🥶😱😨😰😥😓🤗🤔🤭🤫🤥😐😑😬🙄😯😦😧😮😲🥱😴🤤😪😵🥴🤢🤮🤧🤒🤕🤑
*👆🏼 یہ سب مرینگے*
*یہی زندہ بچے گا، بس*
😷 👈🏻



تیرے ہونے سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تجھ کو پینے کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے😋
~$®☕♥️
کرونا وائرس کی وجہ سے یہ دن بھی دیکھنے پڑ رہے ہیں😢
..مطلب چھکا لگنے پر گیندبھی فیلڈر جا کے ڈھونڈ لائے 😅😂😆

مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
سارے اپنی اپنی فیلڈ بتاؤ کیا کرتے/کرتی ہو.. 🙄🙄
شرماؤ نہیں
😋😊😁
Me👉 Cashier
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سورہ الکہف یاد سے💕
آج🌷یَومَ الجُمُعَه🌷ہے۔
"سورہ الکہف" کی تلاوت کریں، "درود شریف" کثرت سے پڑھیں،
تمام امّت مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیٸں۔
جزاکم اللہ خیرَ
آج کوئی لاہورن انباکس مین آکہ میچ پہ تھوڑا ڈسکشن ہی کر لے 🤓✌

اس damadam کی ایک لڑکی ،
💃
پریوں سے بھی پیاری ہے .. 😍🙈❣️
لعنت بھیج کر پنجابنوں پر ....😍💗
😍💕💗💕😍
آؤ کسی پٹھانی پر مرتے ہیں ... 😉😘💕
~ W ¡ k ¡ ❤️🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain