اے کن فیکون کے مالک
تیرے گنہگار بندے تیرے کن کا انتظار کر رہے ہیں، اے رحمٰن فرما دے کن اور ہٹا دے یہ وبا،
واسطہ محمد ﷺ کا
کوئی حساب نہیں چاہیئے 🙏
چائے پلائیے اور دفا ہوجایئے__💁👊😄
#وکی
چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری😘❤
ہم اطمینان سے تجھے چسکیوں میں پیتے ہیں___😍☕
چائے کے دو کپ ایک میرا
اور دوسرا بھی میرا😄
کیوں میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں ۔۔۔😄😋😛
~ w i k i 🔥❤️
چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری😘❤
ہم اطمینان سے تجھے چسکیوں میں پیتے ہیں___😍☕
~ w i K i 🔥❤️
آپی کیندی اس سال تیرا ویاہ کرنا اے 😊😂🤣
میں کیا رین دو کیوں پرائی کڑی تباہ کرنی اے 😜😁
~ w I k I ❤️🔥
یہ محبت جتنی "خوبصورت" ہے اس سے زیادہ "تکلیف" دہ ہے نظروں سے اوجھل ہو کر جینا ایسے ہی ہے
جیسے جلتے صحرا کا سفر کرنا نہ کوئی راستہ دکھائی دیتا یے نہ کسی شجر کا سایہ ملتا ہے
بس طویل مسافت ہوتی یے جو پورے وجود کو شل کر دیتی ہے!
اور اسی لئے محبت میں سب سے بڑا امتحان جدائی ہے دل کے ہر وہم و گمان میں بسنے والا ہر سوچ پہ حاوی ہوتے ہوئے بھی دکھائی نہیں دیتا
انسان ڈھونڈتا پھرتا ہے اسے کسی سراب کسی لا حاصل جستجو کی طرح!
*جس ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﺗﮯ*
*ﻭﮦ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ___ﻗﺮﺁﻥ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﺘﺎ ھے*
*واٹس اپ ہو یا زندگی*
*لوگ ہمیشہ سٹیٹس ہی دیکھتے ہیں* 💯
* w i K i 🔥❤️
ہزاروں پرفیومز کی خوشبو بھی ⚘😘😘
چائے کی مہک کا مقابلہ نہیں کر سکتی 😋☕
ِچائے میرا نشہ💕
~ W i k i ❤️🔥
#اب وہ کسی اور سے کہتی ہو گی 💔
#تم سے بچھڑوں گی تو مر جاؤں گی💔
w i K i 🔥❤️
کوئی درویش خدمت ، قلندر، واصفؔ
آگیاتیرے مقابل تو وہیں مات سمجھ۔
~ w i K i 🔥❤️
ہم جس کے ہو گئے ، وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی

*کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ابھی تک کی اموات 21,335*
*برطانیہ میں کیسز 9,529*
*ناروے میں کیسز 3,100*
*کینیڈا میں کیسز 3,409*
*فرانس میں کیسز 25,233*
*برطانیہ میں کیسز 9,529*
*ساؤتھ کوریا میں کیسز 9,241*
*جرمنی میں کیسز 37,323*
*سپین میں کیسز 49,515*
*ایران میں کیسز 27,017*
*فرانس میں کیسز 25,233*
*سپین میں کیسز 68,489*



تمہیں اللّٰہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے, اگر تم واقعی مومن ہو__! سورةالمائدہ
اللہ ہم سب پہ رحم فرمائے. آمین 💖☺خدا کے لیے کرونا کے چکر میں خدا سے دور مت ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain