نمبر دیکھ کر بتا سکتا ہوں 😂😂😂ٹیلی نار کا ہے یا جاز کا 😂😂شک ہے تو آزما لو😉😉
نمبر دیکھ کر بتا سکتا ہوں 😂😂😂ٹیلی نار کا ہے یا جاز کا 😂😂شک ہے تو آزما لو😉😉
سچ پوچھتے ہو تو ایک بات کہوں تماشا ہے جسموں کا محبت مر چکی ہے
چہرہ صاف__دل میں داغ🔥
منہ پے آپ__پیچھے سانپ💔
جب تم مجھے _________جنت کے باغ میں ملوگی ❤
میں اظہارِ عشق میں تمہیں قرآنِ پاک سنایا کروں گا😍
درست جواب دینے والے کو 600 کا کارڈ انعام
پوسٹ اچھی لگے تو میرا پیج لائک کر دیں اور شئیر بھی۔۔۔
https://www.facebook.com/228397827661693/posts/847098425791627/?app=fbl
ماسک لگا کر جاؤں کہاں
سنیٹایزر لگاؤں کس کے لیے
~ w i k i 🔥❤️


kashmiranticoronataskforce
*پو چھتے کیا ہو حا لت میری*
*کھا گئے مجھ کو رویے تیرے۔*
X que no me llama oi estoy esperando tu llamada 😔😔😔😭
پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر 😳💔
ستم یہ کہ چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی۔"'
ایسوں کو تو میں ہاتھ ملانے کا نہیں،
پہلو میں تُو نے جن کو بٹھایا ہوا ہے،
جب سے پہنا ہے تم نے سیاہ رنگ لباس،
تب سے رنگ یہ شہر پہ چھایا ہوا ہے،
تیرا ہجر ہے گیت کوئی اور وہ بھی،
جو زخمی دل کا گایا ہوا ہے،😭
براہِ مہربانی لاک ڈاؤں ک وجہ سے سڑکوں پر پولیس کی طرف سے پھینٹی والی ویڈیوز سینڈ نہ کریں
کیونکہ یہ دیکھ کر “کچھ بیگمات”
جان بُوجھ کر اپنے شوہروں کو کوئی چیز لانے کے بہانے باہر بھیج رہی ہیں! ☹️😢🥺
عشق تو خیر نہ پہلا تھا نہ دوجا تجھ سے،
پھر بھی میری جان تیری یاد بہت آتی ہے،
اُس نے یہ کہہ کے ہم ایسوں کی زباں بندی کی،
بحث کرنے سے محبت میں کمی آتی ہے،
وہ مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر جانتا ہے،
دھوپ میں لی گئی تصویر بُری آتی ہے،
ہم جس کے ہو گئے ، وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
چائے میں شکر نہیں 🤣🤣
میرا کسی سے چکر نہیں___😘🙊🙈
چائے میں شکر نہیں 🤣🤣
میرا کسی سے چکر نہیں___😘🙊🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain