*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖* ~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~ *📍🔖لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں💯*
*کرونا وائرس آئے گا یا نہیـں ... لیکن یقیناً موت آنے والى ہے ... لہذا بہترین ویکسین توبہ ہے ... الله عزوجل ہم سب کو توبہ کى توفیق عطا فرمائے ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ......!!!*💞💞💞
*آپ کی ایک مُسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا💯* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡 *_✍✒_جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے، ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی* 👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
*زندگی ایک ناول کی طرح ہے ... دکھ ... سکھ ... خوشی ... غم ... عشق ... نفرت ... رشتے ... عداوتیں ... آنسو ... مسکراہٹ ... سب ساتھ ہے ... سب سے مشکل آزمائش پر پورا اترنا ہے .......!!!*💞💞💞
✍🏻 *اَقوالِ زَریں* 💫 *ایک انسان کو زندگی میں بااعتماد ہونے کے لیے یہ حقیقت ہی کافی ہے کہ اُس سے پہلے نہ تو کوئی اُس جیسا انسان دنیا میں آیا نہ ہی اُس کے بعد کوئی اُس جیسا آئے گا یہ عظیم اِنفرادیت بہت بَڑا نصیب ہے۔*