Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

*فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ؕ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ﴿۴۵﴾*
ترجمہ
پھر *کٹ گئی جڑ ان ظالموں کی اور سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو پالنے والا ہے سارے جہان کا ف ٤*

Waqar_Gujjar
 

*وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰۤی اُمَمٍ مِّنْ قَبْلِکَ فَاَخَذْنٰہُمْ بِالْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ لَعَلَّہُمْ یَتَضَرَّعُوْنَ ﴿۴۲﴾*
ترجمہ :
اور *ہم نے رسول بھیجے تھے بہت سی امتوں پر تجھ سے پہلے پھر ان کو پکڑا ہم نے سختی میں اور تکلیف میں تاکہ وہ گڑ گڑاویں*

Waqar_Gujjar
 

*قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَخَذَ اللّٰہُ سَمْعَکُمْ وَ اَبْصَارَکُمْ وَ خَتَمَ عَلٰی قُلُوْبِکُمْ مَّنْ اِلٰہٌ غَیْرُ اللّٰہِ یَاْتِیْکُمْ بِہٖ ؕ اُنْظُرْ کَیْفَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ ثُمَّ ہُمْ یَصْدِفُوْنَ ﴿۴۶﴾*
ترجمہ :
تو *کہہ دیکھو تو اگر چھین لے اللہ تمہارے کان اور آنکھیں اور مہر کر دے تمہارے دلوں پر ف ٥ تو کون ایسا رب ہے اس کے سوا جو تم کو یہ چیزیں لا دیوے ف ١ دیکھ ہم کیونکر طرح طرح سے بیان کرتے ہیں باتیں پھر بھی وہ کنارہ کرتے ہیں*

Waqar_Gujjar
 

*وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ ۚ فَمَنْ اٰمَنَ وَ اَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْہِمْ وَ لَا ہُمْ یَحْزَنُوْنَ ﴿۴۸﴾*
ترجمہ :
اور *ہم رسول نہیں بھیجتے مگر خوشی اور ڈر سنانے کو پھر جو کوئی ایمان لایا اور سنور گیا تو نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں*

Waqar_Gujjar
 

🤔😛😄😁🤗🤭👇🏼ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگر
FOOOOOOO
کرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
⁧‫

Waqar_Gujjar
 

🌹لکھوں تو کِس طرح لکھوں --- باتیں کمال کی🌹
🌹حد ہے کہ حد نہیں آپ کے حُسن و جمال کی 🌹
~ W i k i🔥🔥

Waqar_Gujjar
 

ہم جو چاہیں تو پل میں بکھیردیں #غرور سب کا❤
سر پھروں کی دنیا کے #نواب_زادے ہیں ہم..❤

Waqar_Gujjar
 

دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕

Waqar_Gujjar
 

جس حساب سے PSL کی ٹرافی ہر سال بڑی ہوتی جا رہی ہے اک ٹائم آئیگا کے جیتنے والی ٹیم کو مینار پاکستان دے دینگے اور مزے کی بات ہے کہ پھر مینار پاکستان بھی لاہور سے چلا جائیگا... 😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Waqar_Gujjar
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓

Waqar_Gujjar
 

ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے💖
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ ❤
~ W i k i 🔥🔥

Waqar_Gujjar
 

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں

Waqar_Gujjar
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
~ W i k i 🔥🔥

Waqar_Gujjar
 

آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا
اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر

Waqar_Gujjar
 

آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا
اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر

Waqar_Gujjar
 

سُنا ہے تم بدلہ لیتے ہو ہر بات کا
کسی دن آزمائیں گے تمہیں گلے لگا کر ❤🔥

Waqar_Gujjar
 

محبت اور حوس کی تمیز نہیں
اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے

Waqar_Gujjar
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

Waqar_Gujjar
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
Anu ji
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

Waqar_Gujjar
 

"یہ جو تم ہو تم ہی باقی ہو مجھ میں...!!
وہ جو میں تھا مر چکا تم پہ....!!