Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔
وہ صرف ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔
😄😜🤣🤪

Waqar_Gujjar
 

کس کس کو زونگ اور ٹیلینور کا سپر کارڈ چائیے فری میں

Waqar_Gujjar
 

👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے 🖕😁🔥💯
~ W i k i ❤

Waqar_Gujjar
 

🍁❉اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــکُم🍁
🍂﷽🍂
⁦☘️⁩يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ ⁦☘️⁩
🍀اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🍀
🍁سورۃ البقرۃ🍁

W  : ⁦☘️⁩يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ - 
Waqar_Gujjar
 

🍁❉اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــکُم🍁
🍂﷽🍂
⁦☘️⁩يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ ⁦☘️⁩
🍀اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🍀
🍁سورۃ البقرۃ🍁

Waqar_Gujjar
 

کیا حال سنائیں دنیا کا
کیا بات بتائیں لوگوں کی۔۔۔۔!!!
دنیا کے ہزاروں موسم ہیں
لاکھوں ہیں ادائیں لوگوں کی___!!!
کچھ لوگ کہانی ہوتے ہیں
دنیا کو سنانے کے قابل
کچھ لوگ نشانی ہوتے ہیں
بس دل میں چھپانے کے قابل
کچھ لوگ گزرتے لمحے ہیں
اک بار گئے تو آتے نہیں

Waqar_Gujjar
 

کون روئے گا میرے جنازے پر 😢
ہااااائے کون کہے گا وہ میری جان تھا
💔

W  : Story line of Lahore Qalanders batting Explosive start And then Collapse  - 
W  : The Only Player That Can Help Lahore Qalandars 😂😂😂 - 
Waqar_Gujjar
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
~ W i k i 🔥🔥

Waqar_Gujjar
 

#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
کیوں Anu

Waqar_Gujjar
 

ایک Anu دوسری بھی وہ ہی ہے
حسن کی تیسری مثال نہیں
🔥♥✌
~ W i k i 🔥🔥

Waqar_Gujjar
 

روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘

Waqar_Gujjar
 

میری اتنی #اوقات کہاں` کہ کسی کو #خرید سکوں..
صاحب
لوگ خود ہی #بک جاتے ہیں` میری سادگی دیکھ کر

Waqar_Gujjar
 

#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉
~ W i k i🔥🔥

Waqar_Gujjar
 

سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞 S

Waqar_Gujjar
 

بنگا لائے بھاویں لائے چھلے سوہنا ڈھول
چل دویں چلیے سونارے کول

~ W i k i 🔥❤
Current fvrt Song

Waqar_Gujjar
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤

Waqar_Gujjar
 

💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
پٹھانی
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
~ W i k i 🔥🔥