Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

بات مقدار کی ہے صاحب کچھ کو #عشق مار دیتا ہے
کچھ کو آنٹیوں کا حُسن مار دیتا ہے
~ W i k i🔥❤

Waqar_Gujjar
 

بات مقدار کی ہے صاحب کچھ کو #عشق مار دیتا ہے
کچھ کو آنٹیوں کا حُسن مار دیتا ہے
~ W i k i🔥❤

Waqar_Gujjar
 

بات مقدار کی ہے صاحب کچھ کو #عشق مار دیتا ہے
کچھ کو آنٹیوں کا حُسن مار دیتا ہے
~ W i k i🔥❤

Waqar_Gujjar
 

بات مقدار کی ہے صاحب کچھ کو #عشق مار دیتا ہے
کچھ کو آنٹیوں کا حُسن مار دیتا ہے
~ W i k i🔥❤

Waqar_Gujjar
 

پہلا آدمی: تم گدھے ہو....
دوسرا آدمی: اور تم گدھے کے باپ ہو....
تیسرا آدمی: چلوبہت اچھا ہوا.... باپ بیٹے نے ایک دوسرے کو پہچان لیا ہے😂😂😂😂😂

Waqar_Gujjar
 

سنو جاناں❤
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا😝😝😄😂

Waqar_Gujjar
 

میں چاھتا ھوں کہ میرا کاروبار بھی ایسے چلے جیسے سارا دن لڑکیوں کی زبان چلتی ھے😂
~ W i k i 🔥

Waqar_Gujjar
 

بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂

Waqar_Gujjar
 

خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں 🙉🧐😔😂

Waqar_Gujjar
 

ابھی تک مارکیٹ میں
میرے پاس تم ہو
والے پاپڑ اور چھالیہ نہیں آئی
لگتا ہے پاکستانی اب کچھ سدھر گئے ہیں 😂😂

Waqar_Gujjar
 

بوتل کا ڈھکن کھلا
جن نمودار ہو گیا
جن : هو هو ھا ھا ھا کیا حکم ہے میرے آقا
لاہوری : پاکستان کا سارا قرضہ اتار دو
جن : آقا حکم کرو چولیں نہ مارو
لاہوری : اچھا پھر لاہور قلندر کو #PSL5 کا چیمپئن بنا دو
جن : پاکستان تے قرضہ کِنا وے...؟
ہردم_قلندرلاہور ✌🙈😜😂

Waqar_Gujjar
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Waqar_Gujjar
 

چھانٹی کے چند لوگوں سے اپنا کلام ہے
باقی سب حسد زدوں کو دور سے سلام ہے🔥
~ W i k i 🔥🔥🔥
#Zalmi 💗💗💗

W  : چھانٹی کے چند لوگوں سے اپنا کلام ہے باقی سب حسد زدوں کو دور سے سلام ہے🔥  - 
Waqar_Gujjar
 

،*ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ *ﺑﺪﺗﻤﯿﺰ* *ﺍﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﺍﻭﺭ *ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺑﺎﺯ* ﻟﮍﮐﺎ ﮨﻮﮞ

W  : تمهارے جیسے ہزاروں آئے'ہزاروں گئے.. ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تها؟؟؟ - 
Waqar_Gujjar
 

لاہور قلندرز کو تو ڈھول سمجھا ہوا ہے سب نے
جوبھی آتا ہے بجھا کر چلا جاتا ہے

Waqar_Gujjar
 

ترس آتا ہے لاہوریوں پے ویسے بڑی برداشت ہے ان میں 😂😂😂

Waqar_Gujjar
 

پانچ سال سے بس ہم شغل ہی لگا رہے ہیں 😂 😂 😂
قلندری کم، ہم میراثی زیادہ لگنے لگ گئے ہیں 😂 😂 😂
لاہور قلندر سپورٹر

Waqar_Gujjar
 

لاہوریوں آپ نے ایسی کونسی غلطی کی
جس کی سزا پی ایس ایل میں ہی ملتی ہے۔۔😂😂
~ W i k i ❤🔥