ترس گئے ہیں ھم تیرے لب سے کچھ سننے کو 😄😅
پیار کی بات نہ سہی کوئی بکواس ہی کر دو😂🤪🙏
_ w i k i 🔥🔥
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!
🔥W i k i🔥
🌶🌶
آج ہم انباکس میں سب کو🙈🙈🙈ویلنٹائن کی مبارکبادیں دیں گے😂😂😂😂
-W i k i🙈🙈🙈
میری ساری پوسٹیں اردو میں ہوتی ہیں اسکا یہ مطلب نہیں کہ
English is not coming to me
ہاں جی💪💪🎖️
بیٹیاں دشمن کی ہوں ___ تو بھی ..
انکے اچھے نصیب کی دعا کیا کرو ❤
اللّه آج سب کی بہنوں کی عزت محفوظ رکھے آمین ❤
بیٹیاں دشمن کی ہوں ___ تو بھی ..
انکے اچھے نصیب کی دعا کیا کرو ❤
اللّه آج سب کی بہنوں کی عزت محفوظ رکھے آمین ❤
ویلنٹائن ڈے ایک لعنت ہے
اور منانے والے لعنتی 🖕
Say_No_To_Valentine's Day
گلاب نہیں حجاب دیجیۓ۔۔❤😇
آخرت اپنی نا خراب کیجیۓ۔۔🔥✨
#SAY_NO_TO_VALENTINE
ہاں تو کل آپ کے لیے کیا ہے
جمعہ یا پھر ویلنٹائن ڈے__سچی
دسو
🧐😋😜🤪
میرا جمعہ🙈😋
گلاب نہیں حجاب دیجیۓ۔۔❤😇
آخرت اپنی نا خراب کیجیۓ۔۔🔥✨
#SAY_NO_TO_VALENTINE
کبھی ملے گا تو سینے میں جذب کر لوں گا
میں اب رَسمی سا اُس کو سلام کیا بھیجوں
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں🙂
جب تعلق میں آزمائش کے سوا
کچھ بھی نہ ہو تو بڑے بڑے
ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں
جب تعلق میں آزمائش کے سوا
کچھ بھی نہ ہو تو بڑے بڑے
ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"
یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
محبت میں میری جان شراکت گوارہ نہیں مجھے..،،
میں سورج نہیں جو دھوپ ہر آنگن میں بانٹ لوں۔۔!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain