مر جائیں گے مگر ہم تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
اک بار تو کر بھروسہ اک بار تو نبھا کر دیکھ
بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دُور ہے مجھ سے
اِ شا رہ ہو نہیں سکتا، پُکا را جا نہیں سکتا
آرزو تو ہے کہ اظہارِ محبّت کر دوں،,,,,,
🌹💗💗🌹
لفظ چنتا ہوں تو حالات بدل جاتے ہیں....!!!!!
💝💗
دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
🔥
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*
💯
طوفان اور محبت دونوں ہی بہت یاد گار ہوتے ہیں....!!
فرق صرف اتنا ہے .....!!
طوفان میں مکان گر جاتے ہیں اور محبت میں انسان...
طوفان اور محبت دونوں ہی بہت یاد گار ہوتے ہیں....!!
فرق صرف اتنا ہے .....!!
طوفان میں مکان گر جاتے ہیں اور محبت میں انسان...
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
میں مرنا نہیں چاہتآ
مگر کچھ دنوں سے لگ رہا ہے
کہ میرے اندر سب کچھ مرتا جا رہا ہے
یہاں تک کہ زندگی بھی_ 😭😭😭😭💔💔💔
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

گھر سے سبزی لینے گئے اور آدھے پیسے سائیڈ پر کر کے گھر جا کر کہتے ہیں ہور دیو عمران خان نوں ووٹ😒😒😒😒
.
.
واہ او چھوٹے چھوٹے نواز شریفو😂😂😂😂😂😂😂

امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜
😬😬
انی دیو اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں..
تو نے چھوڑا ہی کہاں تھا ہنسنے جیسا🔥
#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞
❣سارے جہاں کو چھوڑ کر💚
تجھ سے کیا ہے عشق
میری لاڈلی ❤❤
❣مت کر قبول____داد تو دے انتخاب کی💚

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain