Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

محلے میں جانو ہونے کے بھی بڑے فائدے ہیں😎😎😎
بارش آنے پے مسیج آ جاتا 🙈🙈🙈
جانو بارش آ گئی جے کپڑے لا لو چھت توں😂😂😂😂😂😂🙆♀️🙆♀️🙆♀️🙆♀️

Waqar_Gujjar
 

باباجی فرماتے ہیں "
اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کے لئے کار کا دروازہ کھولے تو سمجھ جائے کہ یا تو بیوی نئی ہے یا کار نئی ہے یا پھر وہ بیوی نہیں ہے😜😜

Waqar_Gujjar
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏

Waqar_Gujjar
 

تیرے بغیر دنیا کو ..
ہم ویران لکھتے ھیں💚💚💚💚

Waqar_Gujjar
 

#وہ_جو_کرتے__ہیں_ہمیں_مٹانے__کے_دعوے❌
#شائد__واقف__نہیں__ہمارے_حوصلوں__سے🐅💪

Waqar_Gujjar
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں.!
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں🖤🔥🥀

Waqar_Gujjar
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞

Waqar_Gujjar
 

💞ھم اپنی مرضی پہ چلتے ہیں 😏😏
💞 صاحب 💞
💞ھم پر حکم چلانے کی غلطی نہ کرنا 😎😎

Waqar_Gujjar
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️♂️🤛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ:(:😏😞❤😍😂🙊🙈

Waqar_Gujjar
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️♂️🤛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ:(:😏😞❤😍😂🙊🙈

Waqar_Gujjar
 

ڈمپل والی حاضر ہوں اکیلے میں گپ شپ مارنی ہے 😂

Waqar_Gujjar
 

*تم نے نشے کو زہر کہا تم کو کیا پتا*
*کتنوں کو خودکشی سے نشہ روک رہا ہے*💯🔥

Waqar_Gujjar
 

میرے علم کے مطابق دوسرے نمبر پر کرونا وائرس اور پہلے نمبر پر سب سے خطرناک وائرس لاہور قلندرز کے سپورٹرز ہیں 😂😆😐
#پشاور_جیتے_گا

Waqar_Gujjar
 

آپ کے #_Face پر کیا ہے؟👇☀️💯
1. #_تِل 😍
2. #_عینک 😎🤓
3. #_ڈِمپل😇🙈
4. #_پمپل😝💀
5.#_داڑھی😍🧔
6.#_مونچھ 🤠
me 1 5 6

Waqar_Gujjar
 

آج کا سوال؛
جب لڑکی یا اس کے والدین لڑکی کے لئے رشتہ تلاش کر رہے ہوں تو ان کو لڑکے میں کیا خوبیاں دیکھنی چاہئیں اور کن خامیوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ۔
#دل_کی_صدا https://t.co/OJk5CUCpuP

Waqar_Gujjar
 

آج کا سوال؛
جب لڑکی یا اس کے والدین لڑکی کے لئے رشتہ تلاش کر رہے ہوں تو ان کو لڑکے میں کیا خوبیاں دیکھنی چاہئیں اور کن خامیوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ۔
#دل_کی_صدا

Waqar_Gujjar
 

السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
صبح بخیر
اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان اللّٰہ !
ہماری بے بسی کے عالم میں مانگی ہوئی تمام دعاؤں کو قبول کر لے 💔

Waqar_Gujjar
 

چہرہ صاف__دل میں داغ🔥
منہ پے آپ__پیچھے سانپ💔

W  : پینے سے کر چکی تھی میں توبہ مگر ۔۔۔ "چاۓ "کا رنگ دیکھ کے نیت بدل گئی - 
W  : سنو♡👇 نہیں اٹھتی نظر کسی اور کی طرف... پابند کردیا تیری محبت نے مجھے... -