Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

روز روز کہاں سے لاؤں"نیو پوسٹ".......🤔🤔
چھوٹا سا دماغ ہے🧠 وہ بھی آجکل نمونی 😜کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے.......💕😍😍

Waqar_Gujjar
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

Waqar_Gujjar
 

سو دیکھ کر تیرے رُخسار و تِل یقین آیا🍁
کہ پُھول کِھلتے ہیں گلزار کے علاوہ بھی🍂

Waqar_Gujjar
 

مَر نہیں سکتی میرے ہجر میں!!
رو سکتی ہے...
اس کو پیارآ ہوں مگر،
جان سے پیارا تو نہیں!!
😌

Waqar_Gujjar
 

ہر شخص نے پھینکا ہے مجھے پیاس بجھا کر
دہلیز پہ ٹوٹے ہوئے ساگر کی طرح ہوں 😪

Waqar_Gujjar
 

یہ مری ذات کی ویرانیاں یونہی نہیں ہیں.
مجھ سے بچھڑا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا

Waqar_Gujjar
 

اسلام آباد
ھاپرسٹار میں آتشزدگی
Giga mall.... Hyperstar

Waqar_Gujjar
 

تُو کیوں اداس ہے،کوئی نہیں ملا مجھ سا؟
بقول تیرے،تجھے تو زمانہ چاہتا ہے..💔

Waqar_Gujjar
 

سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور
اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور..🔥

Waqar_Gujjar
 

-ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک__❤🔥💕

Waqar_Gujjar
 

مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں..!!🔥
سوچ بلند کر ___ یا سوچنا چھوڑ دے..!!✌⁦✌⁩

Waqar_Gujjar
 

صورت کی بات مت کرو
ميری ماں مجھ پر مرتی ہے

W  : صورت کی بات مت کرو ميری ماں مجھ پر مرتی ہے - 
Waqar_Gujjar
 

*تیرے عشق کا سرور تھا کہ خود کو برباد کر دیا*
*ورنہ تو لوگ آج بھی ہمارے دیوانے ہیں

Waqar_Gujjar
 

ٹھنڈی ہوائیں اور فروری کی بارش کے ساتھ جیتے ہیں😍
ارے چھوڑو محبت،وحبت😥چلو چائے پیتے ہیں😋

Waqar_Gujjar
 

اَلْحَمْدُللهِ الَّذِىْ عَافَانِى مِمَّا ابْتَلاكَبِه وَفَضَّلَنِى عَلى كَثِيْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَتَفْضِيْلًا●
سب1 بار یہ دعا پرھ لیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین 💕

Waqar_Gujjar
 

#وڈے_آکھدے_نے_پُترا😠🤨
#جیہڑا_راہ_روکے_اوہدے_ساہ_روک_دو🤨

Waqar_Gujjar
 

گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی ......
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن،یہ چمن ہے ہمارا تمھارا نہی.
kashmiri

Waqar_Gujjar
 

#سجن_رکھ_تے_مخلص_رکھ
#کملیا
#مطلبی_تے_ہر_کسے_کول_ہوندے_نے
VeeR❤

Waqar_Gujjar
 

ہاۓ پہلے تو اس کی پازیب جان لیوا تھی ۔۔۔!!!!
اوپر سے ظالم نے پیروں پہ مہندی رچالی ۔۔۔!!!!