Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

وہ امیر گھر کی تھی جسکو دل دیا ہم نے
پاگل
کہنے لگی جا تیرے جیسے نوکر ھے ھمارے

Waqar_Gujjar
 

وہ امیر گھر کی تھی جسکو دل دیا ہم نے
پاگل
کہنے لگی جا تیرے جیسے نوکر ھے ھمارے

Waqar_Gujjar
 

ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ "ﺧﻮﺩ" ﻧﮩﯿﮟ
☺ﺳﻤﺠﮭﮯ
ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ____ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ😕

Waqar_Gujjar
 

ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ "ﺧﻮﺩ" ﻧﮩﯿﮟ
☺ﺳﻤﺠﮭﮯ
ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ____ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ😕

Waqar_Gujjar
 

سنو! محبت نہیں آتی نا تمہیں،
رحم تو آتا ہو گا وہی کر لو ہم پر!

Waqar_Gujjar
 

جانے کس حال میں ہوگی میری شرماںں والی عاشق اپنی تصویر دکھانے سے بھی کتراتی تھی

Waqar_Gujjar
 

سوچ رہا ہوں چھوڑ کر شاعری میری جان🌹🙈😘
تمہاری نتھلی اور اپنی مونچھ پر ایک کتاب لکھوں 🙈

Waqar_Gujjar
 

کیا تعلق ہے میری جاں جو نہیں ہے تجھ سے،
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے

Waqar_Gujjar
 

یہ رہائی نہیں منظور____سائیں۔۔۔
اپنی آنکھوں سے مت نکال مجھے۔۔۔۔

Waqar_Gujjar
 

⚠⚠وارننگ⚠⚠
انتہائی ضروری پیغام
پاکستان میں بھی کرونا وائرس کا الرٹ جاری کر دیا گیا
اگلے ساٹھ دن تک حتی الامکان کوشش کریں کہ چکن کا گوشت نہ کھایا جائے.
پاکستان میں چکن کے اندر اس وائرس کی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہو گئی ہیں
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آپکے اپنوں کی جان بچ سکے

Waqar_Gujjar
 

!سنو لڑکیو
دیکھو.......ذرا احتیاط سے رہنا
اس مہینہ میں عشق شکار کرتاہے

Waqar_Gujjar
 

!سنو لڑکیو
دیکھو.......ذرا احتیاط سے رہنا
اس مہینہ میں عشق شکار کرتاہے

Waqar_Gujjar
 

جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے
جس نے عزت لوٹنی ہو بہن کہہ کے بھی لوٹ لیتا ہے🙂💔🔥💔

Waqar_Gujjar
 

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا

Waqar_Gujjar
 

یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🌸

Waqar_Gujjar
 

ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!
❤وکی۔❤

Waqar_Gujjar
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
❤wikiGujjar786❤

Waqar_Gujjar
 

ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﮑﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻝ،
ﺩﻝ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﮕﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..!!

Waqar_Gujjar
 

ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﮑﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻝ،
ﺩﻝ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﮕﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..!!

Waqar_Gujjar
 

کمبل ایک نشہ ھے ۔۔!! 🌸🙂
اور اِس وقت میں فُل نشے میں ہُوں 🙂🥀